Abdul Rashid Turabi
Ex- AMEER ( PRESIDENT ) JAMA`AT-E-ISLAMI AZAD JAMMU & KASHMIR,GB
کفل گڑھ سے صوبیدار اشرف صاحب کی وفات کا سن کر دلی صدمہ ہوا۔اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر دے آمین
10/05/2026
وسطی باغ:جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق جماعت اسلامی آزاد کشمیر سابق امیر عبدالرشید ترابی امیر ضلع سردار ساجد چغتائی حلقہ وسطی باغ کے معززین سے خطاب کررہے ہیں
06/05/2026
اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق عبدالرشید ترابی سے سابق وزیر حکومت راجہ یاسین صاحب بریگیڈئر محمد خان صاحب ملاقات کررہے ہیں
06/05/2026
اسلام آباد؛جماعت اسلامی ازاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے برادر عابد خواجہ صاحب کے بڑے بھائی ریٹائرڈ ڈی آئی جی آزاد کشمیر خالد نعیم خواجہ صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کی اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
04/05/2026
اسلام آباد -جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی پتراٹہ کفل گڑھ سے سنئیر بینک منیجر راجہ محمود صاحب کی وفات پر ان کے بیٹوں اور بھائی انکم ٹیکس کمشنر راجہ اشتیاق سے اظہار تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہین اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین
03/05/2026
وسطی باغ:عبدالرشید ترابی سابق امیر جماعت اسلامی نے ہولداد چھتر نمبر 1 میں یوسف صاحب کے بھائی یونس صاحب کی وفات پہ لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اللہ پاک یونس صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
03/05/2026
وسطی باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیرعبدالرشید ترابی نے نثار شاہق صاحب کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمخن
03/05/2026
وسطی باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیرعبدالرشید ترابی نے سری آویڑہ میں راجہ مشتاق صاحب کی بیٹی اور سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع باغ آزاد طارق کی بھتیجی کی شادی میں شرکت کی اللہ پاک بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین
29/04/2026
بنی پساری وسطی باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی ڈاکٹر خالد صاحب اور شوکت صاحب کے بہنوئی خالد صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
29/04/2026
راولی جنوبی باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے راجہ عارف صاحب کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین
29/04/2026
وسطی باغ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور صاحب کی ساس اور سینئر صحافی رضوان عباسی صاحب کی تائی اماں کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Bagh