Bagh Valley

Bagh Valley

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh Valley, bagh azad kashmir, Bagh.

22/02/2024
24/04/2022

شادی کی عمر 🤣🤣🤣

ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر
نے کیا،
جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت
زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں
اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اور اس دن چونکہ ہم سفر میں تھے
تو اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا
اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں
جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔
اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کے رپورٹ تو
چیک کریں"۔
ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا
" ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں
تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں،
آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں
آپ کو دوائیاں وقت پر کھلاتی"۔
“ ابو نے یہ سب سن کر کہا "
بیٹا تمہاری بات تو ٹھیک ہے
لیکن اب میری شادی کی عمر نہیں ہے
اور تمہاری اماں بھی تو نہیں مانیں گی"۔ ..
ایک نوجوان کی آپ بیتی

17/04/2022
17/01/2022

Draw the duck and share your art 😃😆

16/11/2021

Ganga Choti Today

05/03/2021

لیلی اب نہیں مانگتی کسی بیروزگار کا ہاتھ۔
مجنوں کو اگر پیار ہے تو پیسہ کما کے لائے۔

04/11/2020

Shared by a fan, please support and share your feedback.

19/09/2020

‏موت ہی سے اب علاجِ دردِ فرقت ہو تو ہو
غسلِ میت ہی ہمارا غسلِ صحت ہو تو ہو

Want your organization to be the top-listed Government Service in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address


Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500