AJK Memes Point

AJK Memes Point

Share

Memes + Videos

30/09/2025

ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے عزم، یکجہتی اور حقوق کے حصول کے جذبے کے ساتھ باغ سے کوہالہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ صرف ایک قافلہ نہیں بلکہ عوام کے حوصلے، اتحاد اور جدوجہد کی جیتی جاگتی علامت ہے۔

22/06/2025

شیخ نے کفر فتوے لگاۓ تھے جن پر
وقت آیا تو وہی لوگ مسلمان نکلے۔

23/05/2025

کل کے لیے تیار ہو؟

30/08/2024

ہوگا تمہارا لندن کنیڈا امریکہ نیو یورک نیوزی لینڈ خوبصورت لیکن جو خوبصورتی میرے کشمیر کے گاؤں میں ہے وہ کہیں بھی نہیں❣️

27/08/2024

عرفان عرف عفو کو9th کلاس میں 550 میں سے549 نمبرلے کر پورے کشمیر میں سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔🔥

11/08/2024

مرشد

26/07/2024

سردار امان کشمیری۔ 😎

23/07/2024

پاکستان واحد ایٹمی ملک ہے کہ جس کی سلامتی کو سوشل میڈیا سے خطرہ ہے!

15/07/2024

🚨
موبائل رینگ ٹون سے عوام سخت پریشان
کیا کرنا ہوگا🤣

04/07/2024

پاکستان میں بھیک یوں مانگتے ہیں جیسے حق مانگ رہے ہوں اور حق یوں مانگتے ہیں جیسے بھیک مانگ رہے ہوں

25/06/2024

عفو پائی نہ کہ حال دہ

Masairism

13/06/2024

سو غُنڈوں کی ایک زنانی…
فہیم ربانی…!
فہیم ربانی…!

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bagh