Chach Update
Media Reporter
08/11/2025
بنگش خالص شہد & گھی سنٹر
مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
13/10/2025
مدرسہ جامعہ مفتاح العلوم بنگئی شریف تحصیل حضرو ضلع اٹک کو سیل کردیا گیا
12/08/2025
گرین چلی پیزا پوائنٹ حضرو
1 large pizza
Only Rs 1000
یہ آفر ڈیلیوری کے لیےنہیں ہے
پوائنٹ پر تشریف لائے اور ڈیل حاصل کریں
بائیکو پمپ کے بلمقابل تربیلہ روڈ حضرو
07/07/2025
تلاش گمشدہ
بدر معاویہ (گاوں حمید) دوپہر 2 بجے سے گھر سے نکلا ابھی تک واپس نہیں آیا
کسی نے دیکھا ہو یا کسی کو معلومات ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03161728952
05/07/2025
الحمداللہ چھچھ اپڈیٹ کی کاوش سے لاپتہ ہونے والا شخص مل گیا۔ خاندان کی طرف سے غلام اکرم کو ڈھیروں دعائیں
=============================
تلاش گمشدہ
تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص پچھلے 2 دنوں سے سیدن گاؤں سے لاپتہ ہیں -
جس کو بھی اس کے بارے میں کچھ بھی معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پہ رابطہ کریں
03265499895
پی ٹی آئی ضلع اٹک کے 11 عہدیداران و کارکنان کی ضمانتیں ہائی کورٹ سے کینسل، حضرو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات پہلے کمنٹ میں ۔۔۔
11/06/2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اعلیٰ صحافتی خدمات، پولیس اور عوام دوستی کے بہترین کردار اور مثبت رپورٹنگ کے اعتراف میں ضلع اٹک کے معروف صحافی نثار علی خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ ڈی پی او نے نثار علی خان کو خصوصی طور پر اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے بلایا اور ان کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اٹک پولیس نثار علی خان کی صحافتی خدمات کو سراہتی ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا جاتا ہے۔ اس موقع پر اٹک پولیس کے ترجمان محمود خان اور صحافی احسان قریشی بھی موجود تھے۔ ڈی پی او نے نثار علی خان کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر چھچھ نیوز نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو نثار علی خان نے ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان اور اٹک پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بطور ڈی پی او ان کی تعیناتی سے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ان کی خدمات کو ضلع اٹک کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
چھچھ نیوز نیٹ ورک Nisar News Network
06/06/2025
چھچھ کے ایک اور قابل فخر بیٹے کو ڈی ایس پی کے رینکس لگ گئے۔ شینکہ سے تعلق رکھنے والے سعید خان جو شینکہ ویلفیئر سوسائٹی کے روح رواں بھی ہیں اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ، محکمہ پولیس میں شاندار خدمات کے اعتراف میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی پروموٹ ہو گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انہیں ترقی پر رینکس لگائے۔ سعید خان کے ڈی۔ایس۔پی بننے پر علاقہ بھر سے ان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
30/05/2025
حضرو، بہادر خان گاؤں، آسمانی بجلی گرنے سے مدرسے کا صدام نامی طالب علم شہید
تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے گاؤں بہادر خان میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 12 سالہ صدام ولد شاہد جاں بحق ہو گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لا۔ش کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔ دیگر دو زخمی بچوں کو امداد دیکر گھر بھیج دیا گیا جبکہ ان کے دیگر تین ساتھی بچے سکتے کا شکار بتائے جاتے ہیں۔
بچے گرائونڈ میں کھیل رہے تھے کہ اچانک ان پر بجلی آ گری
24/05/2025
ضلع اٹک کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک لیاقت خان آف برہ زئی کے برادرِ حقیقی ملک خالد خان آف برہ زئی کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل حضرو کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع اٹک ملک عاصر محمود نے ضلعی صدر پی ٹی ائی اٹک ممبر پنجاب اسمبلی قاضی احمد اکبر خان سے مشاورت کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔!!
08/05/2025
خان وقار خان اور ملک آصف اعوان کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد ریلی۔ بشیر استاد ، ایاز خان ، مولانا آفتاب ، غلام شبیر ، عبدالرحمن ، ربنواز ٹیلر۔، امین ایدھی ، احسان ، ساجد ، جنرلسٹ خالد حسین ، کامرہ کی تاجر برادری ، سماجی و سیاسی شخصیات اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت۔ پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے
وقار خان اور ملک آصف نے شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ہمیں اپنی فوج اور اداروں پر فخر ہیں ۔ ہم ہر وقت انڈیا کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں آخر میں مودی کا پتلا جلایا گیا
23/04/2025
حکومت پنجاب عنقریب بیوہ کارڈ اور راشن کارڈ لانچ کرنے جا رہی ہے
جس کیلیے 23 اپریل سے PSER ( پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری ) سروے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے
بہت جلد PSER کی ٹیمیں مرحلہ وار پورے پنجاب کا وزٹ کریں گی
جس علاقہ کا سروے ہو گا اہلیان علاقہ کو پیشگی اطلاع کی جاے گی
سروے میں اندراج کیلیے تمام اہل خانہ کے اصل شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم اپنی دسترس میں رکھیں
بیوہ خواتین اپنے شوہر کا ڈیتھ سرٹفکیٹ بنوا کر رکھیں
حکومت پنجاب کے جاری فلاحی پروگراموں میں اہلیت کیلیے PSER میں اپنا اندراج یقینی بنائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Attock