M Rasheed Butt

M Rasheed Butt

Share

Student leader

01/04/2026

20/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مہاجر کیمپ منگ بجری سے چوہدری محمد اکبر صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
اللہ رب العالمین کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

11/09/2025

Congratulations to the teachers and students of Read Foundation High School, Mang Bajri, for this brilliant performance! Your hard work and dedication have truly paid off. Wishing you continued success and excellence in the future!

23/07/2025

الحمدللہ رب العالمین




Total students 61
Pass. 58
Fail. 03
Percentage. 95
.
Anoosh Butt 1137
Abdullah Masood 1091
Sidra Younas 107l
Khola Ali 1057
Saman Gillani 1046
Faiza Khushnood 1046
Abdul Wadood Raja 1020
Umaima Antique 1019
Anis Zakir 1008
Maryam Iftakhar 959
Fiza Gillani. 950
Eman Shabraiz 929
Afzal Rasheed 924
Tariq Rasheed 914
Aman Farooq. 913
Nasir Dar 904
Hanzala Asif Abbasi 900
Esha Tanveer 881
Hina Tanveer 871
Anjum Javeer 862
Zunash Masood 854
Alishba Habib 829
Huda Imran. 825
Jawad Tahir 830
Naziman Maqsood 829
Alvia Rasheed 823
Noor Rashees 810

شاندار نتائج پر تمام اساتذہ ، طلباء وطالبات اور والدین کو مبارکباد ♥️

05/07/2025
01/07/2025

ہماری اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی یزید سے نفرت میں کیا فرق ہے؟؟؟ مختصر ترین الفاظ میں بہترین راہنمائی۔۔۔

29/06/2025

دھیرکوٹ
وائس چیئرمین یوسی کوٹلی رینگولی راجہ ممتاز گل جماعت اسلامی ضلع دھیرکوٹ کے سیکرٹری جنرل مقرر۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین

Photos from M Rasheed Butt's post 27/06/2025

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سرداد نداد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

01/04/2025

مظفر آباد سے حافظ القاری شفیق بٹ صاحب کی پر سوز آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

08/02/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

قاری جاوید چشتی صاحب کی سسر محترم محمد عبداللّٰہ راتھر صاحب علالت کے بعد اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ۔ رب العالمین کامل مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین
نماز جنازہ آج دن 2:30 بجے مہاجر کیمپ چھتر نمبر 2 میں ادا کی جائے گی۔

23/12/2024

بڑے ہی پرفریب تھے
وہ ابتدائی راستے
بھٹکنے کو ہزار موڑ
گمراہی لئے ہوئے
قدم قدم پہ وسوسے
کہیں حوس کے قافلے
برائیوں کے درمیاں
وہ فکر غمگسار دی
"جمعیت نے زندگی سنوار دی"
"جوانیوں کو دین کی محال دی"
یوم تاسیس اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان❤️
۲۳ دسمبر ۱۹۴۷-۲۰۲۴

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Arja?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mong Bajri Bagh Azad Kashmir
Arja
HOME SWEET HOME

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00