Super Star Computer Academy
thanks for landing this page! We offer training in computers. Join us and unlock your tech potential.
Tilawte Quran Qari Khliq Ul Rehman Sahib | Annual Prize Distribution Event in Super Star Computer Academy 🌹🌹🌹💞💞🌹✨🌹
24/12/2023
اسلام علیکم
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور شعیب بھائی اور معاذ بھائی کی رہنمائی سے اور تعاون سے آج بروذ اتوار 2023 سپر سٹار کمپیوٹر اکیڈمی کا پہلا سالانہ ایونٹ طے پایا۔ میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور شعیب بھائی اور معاذ بھائی کے سپورٹ دینے پر بھی مشکور ہوں ۔ اور ان طلباء وطالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو سرٹیفیکیٹ وصول کر چکے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہو کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔
منجانب
محمد احمد
سپر سٹار کمپیوٹر اکیڈمی
Check out the awesome certificate made by our student, M Usman, at Super Star Computer Academy! 🌟👏 Want to create cool stuff like this? Join us and let's learn together! 🚀📚 🌈✨
Great job 👍 M. Usman! Your Letterheads designs at Super Star Computer Academy are Fantastic. 😍 Keep it up! We're proud to have you as our students.👍💫✨
23/08/2023
*استاد کا احترام*
"ٹیچر" نے ایک دن مجھے بہت مارا ۔۔۔
میں نے دل میں انہیں جتنی "گالیاں" دے سکتا تھا
دیں.....
سوچا....
جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دوں گا۔۔۔۔۔۔لازم کرنا ۔۔۔۔۔۔دل نے کہا
لیکن وہ مجھے مار مار کر "سکھا" گئے....
ایک دن ملے "سائیکل" پر تھے ، کافی بزرگ ہو چکے تھے ۔۔۔
ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے
(کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے ۔۔۔۔۔)
مجھے دیکھتے ہی بولے "رضوان"۔۔۔
میں "گاڑی" سے بھاگ کر اترا......
بڑے خوش ہوے
مجھے دیکھ کر ۔۔۔
ایک دم ہاتھ جوڑ کر بولے
(کمزور آواز میں)
یار......
مجھے "معاف" کر دینا.....
تجھے بہت "مارتا تھا"۔
پر اس لیے مارتا تھا کہ تم "کچھ بن" جاؤ اور آج تمہیں کسی "مقام" پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج "بڑی گاڑی" میں بیٹھا ہے ۔۔کامیاب ہو گیا ہے
🥲بیٹا تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے ۔
اور رو پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے سینے پر "گھونسہ" لگا ۔۔۔
"تڑپ" کر انہیں "سینے" سے لگا لیا ۔۔۔
سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا ۔۔۔
پھر ان کے پاؤں چومے ۔۔
ہم--دونوں استاد---شاگرد
🫂گلے لگ کر روتے رہے
عجب سی "مہک" تھی ان کے "سینے" سے آتی ،
مجھے ان کی "چھاتی میں سکون" محسوس ہو رہا تھا ۔۔
ابدی سکون ۔۔۔
جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا...
وہ بھی رو پڑا
استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر
*حاصل کلام*
بات یہ ہے کہ آپ "اچھے نمبرز" نہ بھی لیں ۔۔
اچھے "گریڈز" نہ بھی لیں ۔۔۔
♂️صرف اپنے "ٹیچر" کا "ادب" کریں....
تو 'اجر" ٹیچر نہیں "خدا" دیتا ہے ۔۔۔
مجھے یہ "ملاقات" کبھی نہیں بھول سکتی ۔۔۔
مجھے "تراشنے" والے وہی تو تھے ۔۔۔
میں اک "گمنام", "بے شکل" *پتھر* تھا......
اس لیئے جتنا ہو سکے صرف *"استاد کے احترام"* کو ترجیح دیں اور یہی فقط "کامیابی" کی "سیڑھی" ہیں۔۔۔۔
14/08/2023
🇵🇰 Happy Independence Day to Pakistan! 🇵🇰
Super Star Computer Academy joins in celebrating the 76th Independence Day of Pakistan with immense joy and pride. On this historic day, we pay tribute to the relentless spirit of the Pakistani people who fought for their sovereignty and paved the way for a free and united nation.
Super Star Computer Academy believes in the power of education to shape young minds and contribute to the progress of the nation. As we celebrate freedom, let us also remember the importance of knowledge and innovation in driving Pakistan towards a brighter tomorrow.
May this Independence Day ignite a renewed sense of patriotism and responsibility in all of us.
Let us work together to build a prosperous and harmonious Pakistan where every individual's potential is realized and respected.
Wishing you all a joyous and reflective Independence Day, filled with hope for a better future for Pakistan!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
05/05/2023
Don't miss out on this amazing opportunity to enhance your computer skills and increase your career opportunities. Enroll in our program today and start your journey towards success!
Contact 👉0302 9344795
Proprietor 💫✨ Muhammad Ahmad
Young Scholar School Street #06 Mohalla Latifa Abad Pakpattan Road Arifwala.
21/04/2023
🌹سپر سٹار کمپیوٹر کی جانب سے
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک 🤝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Young Scholar School Street #06 Mohalla Latifa Abad Pakpattan Road Arifwala
Arifwala
57450
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 18:00 |
| Tuesday | 08:00 - 18:00 |
| Wednesday | 08:00 - 18:00 |
| Thursday | 08:00 - 18:00 |
| Friday | 03:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 18:00 |