Qaimpur updates
رہیں حالات حاضرہ سے با خبر
چولستان زیادتی اور تشدد کا شکار مرسلین دوہفتے بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
مرسلین کیس
مرسلین پر تشدد کیا گیا نازک اعضاء میں مرچیں دی گئیں پٹرول پلائے جانے کے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ظلم کی انتہا کی گی
بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال میں داخل گینگ ریپ کا شکار مرسلین نے بولنا چلنا بند کر دیا وینٹی لیٹر پرشفٹ کر دیا گیا
بیٹے پر کیے گئے ظلم کا صدمہ مرسلین کا باپ وفات پا گیا
تھانہ مروٹ کی حدود چولستان میں خیر پورٹامیوالی کے رہائشی ایک لڑکے کے ساتھ گینگ ریپ زہریلی چیز کھلا کر دس گیارہ افراد کی لڑکے کے ساتھ زیادتی
قائم پور اور گردونواح میں شدید آندھی، گرج چمک، بارش و ژالہ باری کا نام و نشان تک نہیں
شدید گرمی جاری ہے
🌞
25/06/2026
پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کی *ماہ مئی* میں کارکردگی کی رینکنگ جاری
اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد 1st
اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ 2nd
اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ 3rd
اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور نمبر 50 پر
آخری 3 پوزیشن 👇🏼
اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیروالا آخری نمبر 151 پر
اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی 150 نمبر پر
اسسٹنٹ کمشنر خوشاب 149 نمبر پر
24/06/2026
نائب تحصیلدار گرفتار!
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ رحیم یار خان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے شہری کی 92 کنال اراضی غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نائب تحصیلدار رحیم یار خان محمد یاسین شاکر کو گرفتارکر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے
Category
Website
Address
Allu Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qaimpur updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.