Aslam Tabassum
We Work in Buildings, Highway and M&R Departments.
December
آج ہماری پولیس نے اتنا بڑا کریک ڈاؤن کیا جس کی وجہ سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہزاروں گھروں کے چولہے آج نہیں جلیں گے اور بچے بھوکے سوئیں گے کیونکہ چنگ چی رکشے اور پھٹہ رکشے اور موٹر سائیکل پر سواریاں اٹھانے والے موٹر سائیکل تھانوں میں بند ہیں اور سینکڑوں مقدمات درج ہو چکے ہیں پھٹہ رکشہ اور چنگ چی پر پاپندی لگا کر کیوں غریب سے روزگار چھینا جا رہا ہے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جائیں گے کیا اس کے بدلے کوئی متبادل روزگار دیا گیا ہے جو حکم دیا کہ بند کر دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alipur
34430
08/12/2025
28/10/2025
28/10/2025