Midnight Reflections
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Midnight Reflections, Sport & recreation, Dera Ghazi Khan.
24/05/2023
گھر میں فریج رکھنا حرام ہے.
مجھے ایک بار ایران کے ایک گمنام قصبے میں جانے کا اتفاق ہوا‘ یہ اصفہان اور شیراز کے درمیان تھا‘ میں اس کا نام بھول گیا ہوں‘ مجھے وہاں رات گزارنا پڑ گئی‘ میں یہ جان کر حیران رہ گیا پورے قصبے میں فریج نہیں تھا‘ میزبان نے بتایا ہم خوراک کو فریج میں رکھنا گناہ سمجھتے ہیں‘ میں حیران رہ گیا‘ وہ بولا‘ شاہ ایران کے دور میں حکومت عوام کو فریج خریدنے کی ترغیب دیتی تھی‘ قسطوں پر ٹی وی اور فریج مل جاتے تھے‘ پورے شہر نے فریج خرید لیے۔
ہمیں چند دن بعد احساس ہوا ہمارے دل تنگ ہو گئے ہیں‘ ہم نے فالتو کھانا فریجوں میں رکھنا شروع کر دیا ہے‘ لوگ اس سے پہلے اضافی کھانا ضرورت مندوں یا ہمسایوں میں بانٹ دیا کرتے تھے‘ ہم میں سے ہر شخص اپنی ڈش ہمسائے کے گھر بھجواتا تھا اور ہمسائے اپنا کھانا ہمیں دے دیتے تھے‘ فریج نے میزبانی اور محبت کا یہ سلسلہ روک دیا‘ ہمارے امام صاحب نے ایک دن پورے شہر کو اکٹھا کیا اور فریج کو حرام قرار دے دیا‘ حکومت نے بہت زور لگایا لیکن ہم لوگوں نے اپنے فریج بیچ دیے یا پھر اپنے دور دراز کے رشتے داروں کو دے دیے‘ وہ دن ہے اور آج کا دن ہے ہمارے قصبے میں فریج واپس نہیں آیا۔
میں نے پوچھا اس سے کیا فائدہ ہوا؟ وہ ہنس کر بولا ”بہت فائدہ ہوا‘ ہمارے پورے شہر میں کوئی شخص بھوکا نہیں سوتا‘ لوگ پیٹ بھر کرکھانا کھاتے ہیں اور باقی کھانا کسی نہ کسی مسکین‘ حاجت مند یا بھوکے کو دے دیتے ہیں‘ ہم لوگ ہمسایوں میں بھی کھانا بانٹتے ہیں یوں پورے شہر میں کوئی بھوکا نہیں رہتا“
منقول
میل
ایک مرد جب اپنی نظروں کی حفاطت کرتا ہے تو پھر اسے اپنی بیوی ہی سب سے پیاری لگتی ہے
❤
میں نے شادی سے پہلے بی کسی کے ساتھ چکر نہی چلایا یقین کرو بہت پرسکون زندگی ہے ۔مرد بنو نکاح کرو یہ گرل فرینڈز بنانا مردوں کا کام نہی کھسروں کا کام ہے😝
Male
Main 4 Saal pehly jb university main aya tha tb university ka mahol kuch or tha kisi had tk sharam haya tha lakin ab jo newcomers a ray han in logon ne university ka mahol boht kharab kr diya hai koi sharam haya nai raha kuch khuda ka khoof karo kuch sharam haya karo.
Muje pata hai mari ye batain boht se logon ko buri lagyngin so plzzz Comment main apni tarbiyt na zahir kiya karan or na he apny khandan ki pehchan students ki tara behave kiya karan
23/05/2023
وہ عشق ہی کیا جو حاصل ہو جائے 😇
23/05/2023
میں نے دیکھا ہے تیرے ہونے سے
میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں۔۔۔!!💜
Male
Hide my identity
Mera confession ek larki k liye hi jisko ai Maine zoology department ma dekha red dress ma you are looking nice oye 😌
Contact me through admin🥀
22/05/2023
Mere koi bhi zarorat hn 3 4 crore😂
ہمیشہ خود کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کرو جو تمہارے ساتھ رقص کرنے میں عار محسوس نہ کرے زندگی کو آزاد جیئے اور جینے دے ۔۔۔♥️
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Midnight Reflections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.