Always Be Positive
There are two great days in a person's life- the day we are born and the day we discover why...???
23/01/2026
Bsss wohi bachaa hai..🥹🥹💔
23/01/2026
کراچی گل پلازہ سانحے میں نارتھ ناظم آباد بلاک جے سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے تمام افراد چھوٹی بچی کے علاوہ جاں بحق ہو گئے۔ مرحومہ خاتون حاملہ بھی تھیں۔ یہ واقعہ نہایت افسوسناک اور دل کو دہلا دینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور بچی سمیت تمام لواحقین کو صبر و حوصلہ دے 🙏🏻💔😱
22/01/2026
الیکٹرانک سگریٹ: میٹھا دھواں اور کڑوا انجام
17 سالہ نوجوان کے ڈیمیج پھیپھڑے، والدین اور نوجوانوں کے لیے وارننگ۔ الیکٹرانک سگریٹ یا ویپنگ کو عام طور پر عام سگریٹ سے کم نقصان دہ سمجھا جاتا ہے، لیکن کینیڈا کے 17 سالہ نوجوان کی کہانی نے اس غلط فہمی کو خطرناک حد تک بے نقاب کر دیا ہے۔
لی رائے کنگ نامی یہ نوجوان صرف 14 برس کی عمر میں خفیہ طور پر الیکٹرانک سگریٹ پینے لگا۔ ابتدا محض تجسس اور شوق کی تھی، پھر آہستہ آہستہ یہ عادت بن گئی اور آخرکار شدید نشے میں تبدیل۔ وہ یہ سمجھتا رہا کہ ویپنگ عام سگریٹ کے مقابلے میں محفوظ ہے، اس لیے اس نے کبھی خطرے کا اندازہ ہی نہیں لگایا۔
کچھ ہی عرصے میں اس کی حالت یہ ہو گئی کہ وہ ہر ہفتے چار مکمل الیکٹرانک سگریٹ استعمال کرنے لگا اور تقریباً پورا دن دھواں پیتا رہتا تھا۔
ایک رات اچانک اس کے سینے کے بائیں حصے میں شدید درد اٹھا، سانس لینے میں شدید دشواری ہوئی اور حالت بگڑنے لگی۔ والدہ فوراً اسے اسپتال لے گئی، جہاں ڈاکٹروں نے تشویشناک انکشاف کیا کہ اس کا بایاں پھیپھڑا ڈیمیج ہو چکا ہے۔
آخرکار ڈاکٹروں کو ہنگامی آپریشن کرنا پڑا اور پھیپھڑوں کے خراب حصے نکالنے پڑے۔ ڈاکٹروں نے واضح طور پر بتایا کہ اس خطرناک بیماری کی بنیادی وجہ الیکٹرانک سگریٹ کا مسلسل استعمال ہے۔
اس نوجوان کے لیے سب سے ہولناک لمحہ وہ تھا جب اسے ایک پلاسٹک کے تھیلے میں اپنے ہی پھیپھڑوں کے نکالے گئے حصے دکھائے گئے۔ وہ حصے سیاہ ہو چکے تھے، جیسے جل کر راکھ بن گئے ہوں۔
یہ تمام نوجوانوں اور والدین کے لیے سخت تنبیہ ہے۔ الیکٹرانک سگریٹ چاہے ذائقے دار ہوں یا خوشبو دار، یہ پھیپھڑوں کو شدید اور ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتی ہیں، خاص طور پر کم عمر بچوں میں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ نہ صرف نکوٹین کی شدید لت پیدا کرتی ہے بلکہ سانس کے خطرناک امراض، پھیپھڑوں کے بیٹھ جانے اور وقت سے پہلے موت تک کا سبب بن سکتی ہے۔
والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور نوجوان اس غلط فہمی سے باہر آئیں کہ الیکٹرانک سگریٹ محفوظ ہے۔ میٹھا دھواں، حقیقت میں جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
Always Be Positive..❤️❤️❤️
Rs 4.05 Lac
iPhone 17 Pro Max 512 GB Orange Color Non Pta
iPhone 17 Pro max LLA model
512 gb
Sheet wrapped fully and back cover protected
Orange color
Non pta
Sim time almost finished
Factory unlock
Box and cable included
Scratchless and like brand new...
میرا سوہنا شہر رینالہ خورد۔۔۔
انہوں نے یہ اعلان ایک دلی الوداعی پیغام میں کیا، جس میں قوم سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کی درخواست کی گئی۔ ریڈیو پاکستان سے ان کی علیحدگی کو انہوں نے ایک بہت مشکل فیصلہ قرار دیا۔
ان کے طویل اور بااثر کیریئر کو پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں بہت سے لوگوں نے ان کی پیشہ ورانہ دیانت اور اردو زبان پر عبور کی وجہ سے پہچانا ہے۔
*🥀💖صَلى اللٰه عَلَي٘هِ وَاٰلِهٖ وَسَلمَ❤🥀*
قدرت کے نظارے بڑے ہی پیارے مگر جب سردی یا گرمی حدسےبڑھ جائے تو الله رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کر و
اوکاڑہ میں ٹریفک کے بھاری جرمانے کے خلاف ڈیف افراد کا احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Alkhuwair
Muscat