Asim Asmat khan

Asim Asmat khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asim Asmat khan, Public Figure, Musannah Tareef, Muscat.

09/11/2025
05/11/2025

نیویارک مئیر الیکشن مسلمان امیدوار کامیاب

04/11/2025

دوستوں خان کی رہائی مزاحمتی تحریکوں سے ممکن ہے یا بات چیت سے؟

14/10/2025

پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی سے کل 4 بجے حلف لینے کا حکم جاری کردیا لاپتہ مفرور گورنر کل 4 بجے وزیر اعلٰی سے حلف لے

14/10/2025

پاکستان جب سے وجود میں آیا ہے آج پہلی دفعہ رجیم چینچ حکومت میں اسرائیلی پارلیمنٹ کے کاروائی پاکستانی چینلز پر براہ راست نشر کی گئی وہ بھی اس وقت جب تحریک لبیک کے کارکنوں مارا جارہا تھا

13/10/2025

سہیل آفریدی 2021 میں ضلع پشاور کیلئے یوتھ صدارت کیلئے میرا انٹرویو لیتے ہوئے اور آج سہیل آفریدی وزیر اعلٰی کے پی کے منتخب ہوگئے یہ سب کچھ صرف پی ٹی آئی میں متوقع ہوتا ہے

13/10/2025

سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلٰی خیبر پختون خواہ مقرر

07/10/2025

کیا آپ علی آمین گنڈا پور کے کارکردگی سے مطمئن ہیں

06/10/2025

جس جس کو کپتان کی یاد ستا رہی ہے وہ حاضری لگائے 😭💔

30/09/2025

Global flotilla

29/09/2025

انڈیا نے تین صفر سے بدلہ لیکر محسن نقوی کو ذلیل کردیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Musannah Tareef
Muscat
113