Apna Re-Search
Asalam ulikum Menawalo Satah so da Para ba Intersting Video Razi Haa
Awo Satah so Dera Dera Mananah Chi ta so ..
ApNa Re-SeArCh..page Follow Awo Like kawy
Awo Da Youtube �ApNa Re-SeArCh� Subscribe ky intersting video da pa ra
Thanks you
05/11/2025
“اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے۔ جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔ اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Muscat