AWAM
Kontaktinformasjon, kart og veibeskrivelse, kontaktskjema, åpningstider, tjenester, stjerner, bilder, videoer og kunngjøringer fra AWAM, Medie-/nyhetsbedrift, Oslo, Sentrum, Sentrum, Oslo.
- Latest news and updates from Pakistan and around the world
- In-depth analysis and commentary on current events
- Inspiring stories and features on social issues
- Entertainment, lifestyle, and culture
Join our community to stay informed,
06/11/2024
دنیا کے طاقتور ترین صدر کی دوڑ ٹرمپ نے جیت لی، ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر بن گئے، ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے، امریکی صدر بننے کے لئے 270 ووٹ درکار تھے
01/11/2024
معروف سٹیج اداکارہ نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس کوتشددکی اطلاع دی،ڈیفنس سی پولیس ون فائیوکی اطلاع پرایڈن سٹی پہنچ گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نےتاحال کارروائی کے لئےدرخواست نہیں دی ،درخواست موصول ہونےپرہی کارروائی کی جائےگی،اداکارہ کےبھائی خرم کاالزام عائد کیا کہ انسپکٹرماجدبشیرروزانہ میری بہن پرتشددکرتاہے۔
انسپکٹرماجدبشیرنےآج اس قدرتشددکیاکہ بہن کی حال خراب ہوگئی،اداکارہ نرگس نےچندسال پہلےماجدبشیرسےشادی کی تھی،اداکارہ کچھ سالوں سےبیوٹی سیلون چلارہی ہیں۔
پی ٹی آئی کے علاقائی رہنماہ مہدی حسن بھٹی سے آخر 14سال بعد پی ٹی آئی کا دفتر کیوں چھین لیا گیا پی ٹی آئی کے ضلعی دفتر پر کیا واقع ہی قبضہ تھا موجود مکین کا موقف سامنے آ گیا کیا معاہدہ اصل تھا یا فرضی دیکھیں سنیں اور فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ゚viralシ
بیٹی کے ری پ والی داستان سنانے کے بعد اگلی ویڈیو ریکارڈ کرائی دیکھیں کیسے فیک انفارمیشن پھیلائی گئی
15/10/2024
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحقیقات شروع کر دیں اور ابتک پنجاب کالج کی جانب سے دی گئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی لسٹ پر ورکنگ کا آغاز کر دیا جنہوں نے پروپیگنڈہ شروع کیا تھا اور اس لسٹ میں 61 میں سے 54 اکاؤنٹس پی ٹی آئی سپورٹرز کے ہیں جو ملک میں فساد پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں
PML-N Punjab
11/10/2024
پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔
مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اور فلموں میں کام کیا ہے۔ اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ شائقین کے دلوں پر راج کرتے تھے۔
1988 میں انھیں فلم ’’بازار حسن‘‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کےلیے نگار ایوارڈ دیا گیا۔
10/10/2024
البیک پاکستان میں کب آ رہا ہے؟ سی ای او البیک فوڈ سسٹم، رامى ابو غزالہ نے بتا دیا
چند ماہ میں پاکستان میں باقاعدہ البیک کی برانچز کھول رہے ہیں سی آئی اؤ البیک
10/10/2024
؟
پنجاب میں کس کی وزارت اعلی اچھی ہے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی یا موجودہ وزیر اعلی مریم نواز کی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں
ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے امریکہ میں داخل نہ ہونے دیا
ایک چھوٹی سی غلطی نے پورا پلان خراب کر دیا پاکستان سے امریکہ جانے والے کیسے ڈی پورٹ ہو کر ایئر پورٹ سے واپس اے ؟سٹڈی ویزہ کے لئے خریدی گئی سٹیٹمنٹ پروگرام ۔۔۔سکتی ہے
PML-N Punjab Benghazi, Libya
07/10/2024
بیرون ملک گداگری - زیارات اور عمرہ کی آڑ میں گداگری میں ملوث خاندان شوہر کے ساتھ گرفتار
گداگری کی غرض سے جانے والا خاندان گرفتار گرفتار ملزمان میں منور حسین اور شافیہ بی بی شامل ملزمان اپنی کمسن بچی کے ہمراہ سعودی عرب جا رہے تھےملزمان نے اس سے قبل عراق ، ایران اور سعودی عرب گداگری کی غرض سے سفر کرتے رہے ملزمان کو لاہور ائر پورٹ سے بھی آف لوڈ کیا گیا ملزمان آمدن کے ٹھوس ذرائع بتانے میں ناکام رہے ملزمان متعدد بیرون ملک سفر کے اخراجات کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہ دے سکے ملزمان کا ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے بھی ایف بی آر میں کسی قسم کا ریکارڈ موجود نا پایا گیا
ملزمان کے پاس ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ بھی موجود نا تھی ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے
گل ودھ گئی اے آئی جی اسلام آباد اور وزیر اعلی علی امین گنڈا پور آمنے سامنے سامنے
Today's best photo 📸
❤️🙏🎯
Follow☝️
۔
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
☝️
۔
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
پاکستان نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.
Nettsted
Adresse
Oslo, Sentrum
Sentrum, Oslo
0010