Such Talk News

Such Talk News

Share

Such Tak News is a trusted digital news platform delivering timely, accurate

29/06/2026

پاکستان میں غیرقانونی طور پر بسنے والے افغانیوں کو 11 جولائی سے گرفتار کرنے کا فیصلہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور تمام صوبوں کو احکامات جاری

27/06/2026

لیہ کے لیے خوشخبری،10 الیکٹرک بسیں لیہ پہنچ گئیں
چند روز قبل پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنی تقریر میں اعلان کرتے ہوئے لیہ کے عوام کو مبارکباد دی تھی کہ الیکٹرک بس منصوبے کے نئے مرحلے میں لیہ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ان بسوں کی آمد سے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولیات میسر آنے کی توقع ہے، جبکہ ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ میں بھی یہ منصوبہ اہم کردار ادا کرے گا۔

21/06/2026

‏نوٹوں پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے: لیگی ایم پی اے ارشد ملک کا مطالبہ

Photos from Such Talk News 's post 22/05/2026

لیہ:فتح پور کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم 2 افراد زخمی۔ ریسکیو

لیہ:ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو فوری امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو

لیہ:حادثے میں زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل۔ ریسکیو

لیہ:زخمیوں کی شناخت وارڈ نمبر 4 کے رہائشی محسن علی اور نازیہ کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو

17/05/2026

اتنے بڑے چینل پر اتنی بڑی نالائقی۔۔۔۔۔۔۔۔؟

03/05/2026

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اس عہد کو دہراتا ہوں کہ ان شاءاللہ علاقائی مسائل کی بھرپور نشاندہی جاری رکھوں گا، حق سچ اور مظلوم کی آواز بنوں گا

02/05/2026

لیہ
جمن شاہ کے نواحی علاقہ میں 30 سالہ محمد سجاد بھوسے کی لدی ٹرالی سے گر کر جانبحق 🥹

02/05/2026

جمن شاہ کے نجی سکول میں طالبہ کے ساتھ پرنسپل کی زیادتی ، ویڈیو بنانے کا انکشاف
,تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

26/04/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Byblos?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Saudi Arabia
Byblos
31915

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Talk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Byblos.