Asim writes

Asim writes

Share

don't be sad

19/06/2025

بے قراری سی بے قراری ہے
وصل ہے اور فراق طاری ہے

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے____✌️👣

Photos from Asim writes's post 17/06/2025

رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ھوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے ✍️🥀

17/06/2025

خوش دِلی سے دو گھڑی گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے تمآم مسائل کا حل "محبت" ہے__!!

17/06/2025

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری،

تُو اک بار میرے بازووں میں آ تو صحیح🔥

17/06/2025

اور پھر دِل میں بسے شخص کا مقابلہ
دنیا کا حسین ترین شخص بھی نہیں کر سکتا

17/06/2025

مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو، مگر پُکارا نہیں ۔🍁

17/06/2025

‏شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر
مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر ایک عورت رکھتی ہـــے🖤

15/06/2025

میں نے اس کے کان میں سرگوشی کی
مجھے تم سے محبت ہے" ❤️
اس نے خوشی سے کہا:
اسے میرے دوسرے کان میں دہرائیں
تا کہ میں اپنا توازن بحال کر سکوں..😍😍

14/06/2025

کیا کہتے ہو کہ اور لگا لو کسی سے دل
تم سا نظر بھی آئے کوئی دوسرا مجھے

14/06/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Byblos?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Riyadh Saudi Arabia
Byblos
123