1122

1122

Share

Media/Editing

09/06/2025

نری پنوس کے پہاڑوں پر گزشتہ کئی گھنٹوں سے اگ لگی ہوئی ہیں، مقامی لوگ اپنی مدد اپ کے تحت اگ بجھانے میں مصروف

28/09/2024

لکی مروت تبلیغی اجتماع کی خوبصورتی جھلکیاں
دعاگوں ہوں اللہ پاک سے یہ اجتماع لکی مروت اور پورے امت مسلمہ کیلئے امن اور ہدایت کا زریعہ بنایا جاۓ۔۔امین

01/09/2024

👈
خیبر پختونخواہ کے متعد ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی گئ
شہروں کو 5 سالوں سے کتا کڑاہی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے ہوٹل مالکان😞👉
👉

29/08/2024

پاکستان کی سب سے مہنگی سبزی(چونگیں) گھر پر اگائیں۔
یہ پہاڑوں پر پائی جانے والی خوش ذائقہ سبزی جسے چونگیں یا چونگاں یا پمنی یا پمنکے، علاقائی زبان میں مختلف نام ہیں۔ پاوانی چونگوں کا ساٸنسی نام
𝘾𝙖𝙧𝙖𝙡𝙡𝙪𝙢𝙖 𝙏𝙪𝙗𝙚𝙧𝙘𝙪𝙡𝙖𝙩𝙖
ہے- ذائقہ کریلے سے ملتا جلتا ہے-

28/08/2024

لکی مروت
شہید پاک آرمی اہلکار عامر خان کی نماز جنازہ ابائی ملوگل قبرستان ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ میں پاک فوج اور پولیس اہلکاروں اور شہید کے ورثاء کی شرکت۔ پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو آخری میں سلامی پیش کی، شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کے گلدستے رکھے اور بلند درجات کیلئے خصوصی دعا مانگی،

26/08/2024

بلوچستان
موسی خیل۔ راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر 23 افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔۔ ایس پی ایوب اچکزئی۔ ۔
موسی خیل۔ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا ہے ۔ ایس پی
موسی خیل۔ تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔۔ ایس پی ۔
موسی خیل۔ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نذرآتش کر دی ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ ایف سی پولیس اور لیویز لاشوں کو موقع سے ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ ایس پی .

22/06/2024

07/06/2024

لوئے اختر کے اعتکاف 😄

03/06/2024

کرک بازار کی خوبصورتی دیکھئیے اس ویڈیو میں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیر کیجئے شکریہ۔

25/05/2024

إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ ظلم کی انتہا ۔۔
چارسدہ کے گاؤں ماجوگی کے 3 تین سگے بھائیوں کو ضلع بنوں میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولین کی بہن بنوں میں بیاہی گئی تھی جس پر سسرال میں ظلم ہورہے تھے۔۔سسرالیوں نے مبینہ طور پر آج صبح ان کی بہن پر تشدد کیا جس پر اس نے بھائیوں کو فون کرکے آگاہ کردیا۔ تینوں بھائی بہن کا گھر بسا رہنے اور صلح صفائی کے لیئے بنوں گئے جہاں انہیں بےدردی کے ساتھ قتل کردیا گیا جبکہ ان کی بہن کو شدید زخمی کردیا۔ تینوں بھائی سہرد خاک کر دیئے گئے۔
اللہ تعالٰی 3 بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور ماں آپ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔🙏🥺

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Al Karak