Hamad Yousafzai
Europe🇪🇺 Vlogs & information follow my page Thank You 😍
04/06/2025
موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے اپنی جوش مارتی جوانی کی ہی لگائی ہیں جو اسکی خوبصورتی اور عیاشی کی عکاسی کر رہی ہیں جو ہر محرم و غیر محرم کی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہیں مرنے کے بعد تقریبا 50 لاکھ لوگوں نے اکاونٹ وزٹ کیا انسان کو مرنے کے بعد جن چیزوں کا اجر اور گناہ ملتا ہے ان میں اگر اپ نے نیکی کی طرف دعوت دی اور کسی نے قبول کی تو وہ اپکے لیے باعث ایصال ثواب ہے اگر برائی عام کی تو وہ قبر میں آپکے لیے باعث عذاب اور دکھ ہے 7 لاکھ فالور اس بہن کی زندگی کو نہیں بچا سکے جن کو انٹرٹین کرنے کے لیے ہر حد سے گزر گئ ۔ ابھی بھی وقت ہے میرے بہنوں اور بھائیوں لوٹ آو اللہ کی طرف قران چیخ چیخ کر کہ رہا ہے وہاں کا عذاب بڑا سحت ہے وہاں کافر مشرک شدید پچھتائیں گئے تب افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا
پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں ۔۔۔🖤
Copy🫵
01/06/2025
تہجد کی نماز معجزے کا ذریعہ ہے🫵
جب سب راستے بند نظر آتے ہیں 🧎♂️تب بھی اللّٰہ پاک
ایک راستہ کھلا رکھتا ہے وہ ہے” تہجد” کا راستہ۔
بیشک😍😍
DawateIslamiIslamic Posts
27/04/2025
پردیس جانا محض ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرنا نہیں،
بلکہ اپنے جذبات، رشتوں اور یادوں کی سرزمین کو پیچھے چھوڑنے کا نام ہے۔ یہ سفر آسان نہیں ہوتا،
کیونکہ ہر قدم پر اپنوں کی جدائی کا احساس دل کو مغموم کر دیتا ہے۔ مگر خوابوں کی تکمیل، خود کو منوانے کا جذبہ اور بہتر مستقبل کی امید انسان کو آگے بڑھنے پر مجبور کرتی ہے۔
پردیس کی چمک دمک کے پیچھے قربانیوں کی ایک طویل داستان ہوتی ہے، جسے صرف پردیسی ہی سمجھ سکتے ہیں
اٹلی کے خوبصورت گاؤں🥀
مکہ مکرمہ میں وہ مقام جہاں ایک بوڑھی عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر گند پھینکا کرتی تھی
04/04/2025
Bye Bye Albakistan🤓😂
01/04/2025
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ، وَغَفَرَ لَنَا وَلَكُمْ
عید مبارک! اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت اور برکتوں سے نوازے آمين
پہاڑوں كی سیر🙃
Peshawar 🦋
نوشہرہ ☹️
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر مبارک
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Contatta l'azienda
Sito Web
Indirizzo
Nocera Inferiore
Naples
555062