Listen to Riyan
You will find entertainment, educational, and informative videos here at Listen to Riyan.
اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے😍❤
سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے 😍❤😍
کیا پتہ اس رمضان میں جو ناممکن ہے وہ ممکن ہو جائے ❤😍
سحری کے بعد فجر کی نماز عام دنوں سے زیادہ پرسکون لگتی ہے ❤😍
روزہ دار کے لیے دریائی مچھلیاں افطاری تک مغفرت کے لیے دعا کرتی رہتی ہیں 😍❤
فرشتے کہہ رہے ہیں پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا روزہ دار سے
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے اللہ نے اس کو عبادت بنا دیا❤
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی 😍
سب کے لیے ایسا مبارک رمضان ہوگا ❤
پریشان مت ہوا کرو،
تمہارے رب کا تم
سے وعدہ ہے 😍😍
رمضان صبر کا مہینہ ہے 😍
اور صبر کا بدلہ جنت ہے ❤
صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھا ہو 🌹
یہ سوچ کر کہ مغرب کی آذان ضرور ہوگی 😍
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Contatta l'azienda
Indirizzo
Milan
20019