Tehran Urdu
ایران کی ثقافت، تاریخ، انفراسٹرکچر اور حالات حاضرہ پر مستند معلومات اردو میں
سورس: آفیشل اکاؤنٹس | تعلیمی و تجزیاتی مواد
رابطہ: [email protected]
پلِ زمان خان ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری میں زایندہ رود پر واقع ایک تاریخی پل ہے۔ یہ پل صفوی دور میں تعمیر کیا گیا اور صدیوں تک مقامی لوگوں اور کوچ کرنے والے عشائر کے لیے دریا عبور کرنے کا اہم راستہ رہا۔ آج یہ اپنی تاریخی اہمیت اور دلکش قدرتی مناظر کی وجہ سے ایران کے مشہور سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔
ہیڈلائنز
#ہیڈلائنز #ایران #پاکستان #بحرین
ایران کے پاس آخر کھونے کو کیا رہ گیا ہے؟ کیا طویل جنگ ایران کو کمزور کرے گی، یا پورے خطے اور عالمی نظام کو ایک نئے دور میں داخل کر دے گی؟ تہران اردو کے اس خصوصی تجزیے میں انہی اہم سوالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آپ اس تجزیے سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور لکھیں۔
اربعین میں آپ صرف پیدل سفر نہیں کرتے، بلکہ امام حسینؑ کے عاشقوں کی ایک انوکھی اور بے مثال محبت اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
عراق سے آنے والی یہ خبر پورے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، الحشد الشعبی کے بعض ارکان سعودی عرب سے انتقام لینے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
کیا یہ ایک نئے محاذ کا آغاز ہے یا صرف دباؤ بڑھانے کی حکمتِ عملی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں، اور تازہ ترین علاقائی خبروں اور تجزیوں کے لیے تہران اردو کو فالو کریں۔
#عراق ٰ
تہران اردو ہیڈلائنز
#ہیڈلائنز #ایران #عراق #پاکستان #اردو
جب ایران، سعودی عرب میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتا ہے تو فوراً کہا جاتا ہے...
"امتِ مسلمہ پر حملہ ہو گیا!"
لیکن جب سعودی عرب عراق میں کارروائی کرتا ہے، تو اچانک الفاظ بدل جاتے ہیں۔
"ایران نواز گروہوں کے خلاف آپریشن!"
آخر کیوں؟
#عراق #سعودیہ #ایران #پاکستان #ترکیہ
29/07/2026
ایران سعودی عرب میں موجود امریکی ٹھکانوں پر حملہ کرے تو امت مسلمہ پر حملہ
سعودی عرب یمن و عراق پر حملہ کرے تو ایران نواز ملیشیا کے ٹھکانوں پر کاروائی
واہ رے مسلمان تیری منطق
شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے
جنگ صرف محاذ پر نہیں لڑی جاتی، بیانیوں میں بھی لڑی جاتی ہے۔
امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) کے مطابق، ایران جنگ کے آغاز سے اب تک 624 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب، ایرانی حکام اس سے کہیں زیادہ نقصانات کا دعویٰ کرتے ہیں۔
ماخذ: پینٹاگون کے اعداد و شمار، رپورٹ: Dawn News
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
گمبرک
Tehran