K2 Heights
News Beyond the Peaks. Breaking | Politics | Global Affairs
Fast. Factual. Fearless.
📩 Send tips & stories via DM
this is a news website as well as tourism guideline page,,
دیامر کے تمام حلقوں کے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی آج شام کو ہوگی ۔
ذرائع
14/06/2026
گلگت بلتستان میں سیاحت کے ایک نئے باب کا آغاز!
عالمی معیار کے 5 ستارہ پرل کانٹینینٹل ہوٹل نے جھیل عطاآباد کے دلکش کنارے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ نیلگوں پانی، فلک بوس قراقرم چوٹیاں اور پرتعیش رہائش اب ایک ہی مقام پر سیاحوں کا استقبال کریں گے۔
افواہوں کے برعکس جھیل عطاآباد آج بھی اپنی پوری خوبصورتی کے ساتھ موجود ہے،
جبکہ اس کے کنارے قائم یہ شاندار ریزورٹ شمالی پاکستان میں لگژری ٹورازم کے ایک نئے دور کی نوید دے رہا ہے۔
13/06/2026
ایک اور انڈین طیارہ گر کر تباہ ۔
ذرائع کے مطابق اسام میں لینڈنگ کے دوران انڈین طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، فلحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
دیامر حلقہ 2 سے عطااللہ اور امام مالک کے درمیان تاحال فیصلہ نہیں ہوا،
دونوں طرف سے ابھی تک دھرنا جاری۔
سلیم اللّٰہ سلیم کی سُریلی آواز میں نوشاد عالم کے لے نئے نیا الیکشن ترانہ
21/05/2026
ہڈر سے ایک بڑا سیاسی الحاق
ہوڈر سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیات
رحمت، جی یار خاں، راج محمد، قائد اعظم، کامران نواز، اسرافیل، سیف اللہ، اظہار اللہ، مجید، مجاہدین اور اعجاز الحق نے آنے والے انتخابات میں ایڈووکیٹ عتیق اللہ کے ساتھ باقاعدہ سیاسی الحاق کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق یہ انجینئر انور کے پکے ووٹر تھے جنھوں نے انجینئر محمد انور کے ساتھ 30 سالہ سیاسی تعلق کو اب خیر آباد کہتے ہوئے ایڈووکیٹ عتیق اللہ کے ساتھ الحاق کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں بھرپور جانی و مالی سپورٹ کا اعلان کیا۔
K2 Heights Atiq Ullah
گیس بالا میں سابق سیکرٹری ولی خان ایچ نائن اور جوڑ تو کے ماہر چیئرمین عبدالرحمن کا کامیاب الحاق۔
نوشاد عالم کے قافلے میں آئے روز عوامی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
18/05/2026
علاقے کی باوقار اور معزز شخصیات پر مشتمل گیس بالا کی بدلی فیملی، چھتری فیملی، کھلوچے فیملی اور بلوا فیملی کے ایک مضبوط اور متحد گروپ نے باہمی مشاورت کے بعد GBLA-15 دیامر حلقہ 1 کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر نوشاد عالم کے ساتھ مکمل حمایت اور الحاق کا اعلان کر دیا ہے۔ 🤝
یہ اعتماد اور محبت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اب حقیقی، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے رکھنے والی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان شاءاللّٰہ یہ بڑھتا ہوا قافلہ کامیابی کی نئی داستان رقم کرے گا۔
نوشاد عالم نے تمام معزز بزرگوں، نوجوانوں اور خاندانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے اعتماد سے اس مشن کو مزید مضبوط بنایا۔
16/05/2026
گوہر آباد ڈڑن سے بڑا قافلہ دلپزیر کے قافلے میں شامل ہو گیا۔
لشکر نوشاد ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tehran