Sayed Raza Mosavi - Urdu
طالب علم حوزة علمية نجف اشرف
16/03/2026
بارگاہ علمدار صدر راولپنڈی
14/03/2026
Lecture at Fatimiyah College Karachi
01/03/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون 😭
28/02/2026
فاطمہ امام بارگاہ ََ انچولی ١٠ رمضان کی مجلس
26/02/2026
*نشستِ علمی بعنوان"نہج البلاغہ میں استعاراتی اسلوب" کاانعقاد
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام کتابخانہ امام خامنہ ای میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان "نہج البلاغہ میں استعاراتی اسلوب" تھا۔
🔹نشست کا آغاز نمازِ ظہرین کے بعد ہوا۔ پروگرام کی نظامت طالب علم فضل عباس نے انجام دی۔ تلاوتِ قرآنِ کریم کی سعادت ایاز علی نے حاصل کی، جبکہ بعد ازاں حسن رضا جعفری نے منقبت سے سامعین کے دلوں کو گرما دیا۔ نشست میں جامعہ کے اساتذہ اور طلبا نےشرکت کی۔
🔹حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا موسوی( مدیر حوزہ علمیہ امام کاظم نجف اشرف) نے اپنے خطاب میں سب سے پہلے عربی ادب میں استعارہ کے مفہوم، اس کی اقسام اور بلاغی اہمیت کو واضح کیا۔
🔹اس کے بعد انہوں نے نہج البلاغہ سے مختلف اقتباسات پیش کرتے ہوئے استعاراتی اسلوب کی باریکیوں کو مدلل انداز میں بیان کیا اور بتایا کہ حضرت امیرالمؤمنینؑ کے کلام میں استعارہ نہ صرف فصاحت و بلاغت کا مظہر ہے بلکہ فکری گہرائی اور معنوی وسعت کا بھی آئینہ دار ہے۔
🔹خطاب کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا، جس میں طلبہ نے موضوع سے متعلق مختلف علمی سوالات پیش کیے۔ آقای موسوی نے نہایت متانت اور تفصیل کے ساتھ ان کے تسلی بخش جوابات دیے، جس سے نشست کی علمی افادیت میں اضافہ ہوا۔
🔹پروگرام کے اختتام پر آقای سکندر علی بہشتی نے مہمانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اس نوعیت کی علمی نشستوں کے ذریعے تحقیقی روابط کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور باہمی علمی تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔
🔹آخر میں معاونِ آموزش ڈاکٹر سید بشیر نقوی کے دستِ مبارک سے حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا موسوی کو جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے شائع شدہ نہج البلاغہ کا نسخہ بطورِ ہدیہ پیش کیا گیا۔
22/02/2026
مسجد آل عبا - گُلبرگ کراچی
21/02/2026
A talk on the topic of Greed from Nahjul Balaghah starting 4.48 min at Imam Ali Holy Shrine
A Spiritual Iftar | Iftar 02 | Ramadan 2026 Iftar Special A Spiritual Iftar is a Ramadan Iftar special program by the Islamic Centre of England, aired 30 minutes before Iftar time (London).In each episode, we prepar...
19/02/2026
ولادت قسيم الجنة والنار امير المو منين ع سب كو مبارك
09/01/2024
إنا لله و إنا إليه راجعون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
العتبة العلوية المقدسة
Najaf