ImranKhan_FanPage
Assalam-o-alaikum Dear Visitor
Welcome to Fan page of Great leader Imran Khan, Let's follow now
28/05/2023
Congratulations to Recep Tayyip Erdogan and AK parti for winning the presidential election of Türkiye.
Wishing your new term brings stability and prosperity for the people of Türkiye. 🇵🇰🇹🇷
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان صاحب کا قوم سے اہم خطاب ,
26/05/2023
دو ہفتے پہلے پی ٹی آئی کی مقبولیت 70 فیصد تھی اور اب ان دو ہفتوں میں پی ٹی آئی کو دبایا گیا اس کے بعد اب پی ٹی آئی مقبولیت بڑھ کر 91 فیصد ہوگئی ہے۔
عوام کا کہنا ہے اگر عمران کھمبے کو ٹکٹ دے گا ہم ووٹ کھمبے کو دینگے. ✌
26/05/2023
اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
26/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Basra