karbala.e.mualla

karbala.e.mualla

Share

Ya Ali as Madad
Page Ka Maqsad Hussainiyat Ka Paigham
Dena Hai.

Asslam 'o 'Alaikum Ya Ali a.s madad �

Page Ka Maqsad hussainiyat ka Paigham Dena Hai.

#Rules_of_the_page�
LIKE & Follow
Like Comment & shera post�
_________________ Labbaik_YaHussain_ع
Join_Us_For_More detail's
https://facebook.com/imamhussaintv1/
https://www.facebook.com/KarbalaEMuallla5/

Photos from karbala.e.mualla's post 30/07/2021

Last night from the Holy city of Najaf 🎉

21/06/2021
08/10/2020

پانی پیو تو یاد کرو پیاس امام ع کی🖤
لوگو سبیل ہے یہ پیاسے امام ع کی۔۔۔♥️

Photos from karbala.e.mualla's post 07/10/2020

یہ وہی کربلا ہے جہاں چودہ سو سال سال پہلے امام حسین ع کو تنہائی میں شہید کیا گیا ۔۔ مگر اب حسین ع اکیلا نہیں،
موکب بنی عامر کی بین الحرمین حاضری:
لبیک یاحسین ع

Photos from karbala.e.mualla's post 03/10/2020

کاش کوئی
کان میں آکر کہے
کہ
تمہیں بلایا گیا ہے
#کربلا #اربعین #عراق #1442ھ🙏😭

29/09/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
13 صفر شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا

بابا نے سینے پہ جس کو سلایا وہ ہے سکینہؑ
کربل میں امت نے جس کو ستایا وہ ہے سکینہؑ
دوڑتے اونٹوں سے جس کو گرایا وہ ہے سکینہؑ
مر کے بھی چین نہ جس کو آیا وہ ہے سکینہؑ
کربل سے شام تک ترپتی رہی شمر کے ستم سے
مقبول ؔ مر گئی ہے وہ آج اُمت کے ستم سے

کربل سے شام تک کانوں سے خون جاری رہا
اُمت نے بدلے لیے ہر دور کی زہرا ؑ سے

بابا کی جدائی میں جو سدا روتی رہی مقبول ؔ
وقت آخر بابا ملنے آیا تو سکینہؑ دنیا چھوڑ گئی

میرا سلام اس معصومہ(ع) پر جس کے کربل سے شام تک مسلسل رخساروں کا رنگ تبدیل ہوتا رہا۔😭

‏میرا سلام ہو اُن قدموں پر جو حرم حُسینؑ کی جانب بڑھ رہے ہیں!⁦😭😭🙏

Photos from Imam Hussain A.s Shrine's post 29/09/2020
28/09/2020

🌹❤🌹شان علی مرتضی 🌹❤🌹

1 علی ایمان لانے میں اوٌل ہیں۔
2 علی پہلے نمازی ہیں
3 محبت علی علامت ایمان ہے جبکہ بغض علی علامت نفاق ہے گویا مومن کا چہرہ علی کا نام سن کر کھلتا ہے جبکہ منافق کا چہرہ علی کا نام سن کر جلتا ہے
4 علی کے چہرے کو تکنا عبادت ہے
5 علی باب مدینتہ العلم ہیں
علی سب سے بڑے قاضی ہیں یعنی فیصلہ فرمانے والے
7 علی کی نسبت مصطفی ﷺ سے ایسی ہے جیسے حضرت ہارون کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
8 علی فاتح خیبر ہیں
9 علی الله عزوجل اور رسول ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور الله عزوجل اور رسول ﷺ بھی حضرت علی سے محبت کرتے ہیں
10 علی کو حالت جنابت میں مسجد نبوی سے گزرتے تھے اور یہ اجازت ان کے علاوہ کسی صحابی کو نہیں تھی
11 علی کا بچپن آغوش مصطفی ﷺ میں گزرا
12علی پر سیدہ خدیجۃ الکبری کی شفقتیں نثار ہوئیں
13 علی حضور ﷺ کے پہلے اجتماع کے انچارج بنے
14 شب ہجرت علی بستر مصطفی ﷺ پر سوئے
15علی مصطفی ﷺ کے داماد ہیں
15 علی سیدۃ النساء اھل الجنتہ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے شوہر ہیں
16علی جوانان جنت کے سردار حسن وحسین کے بابا ہیں
17 علی شاہ مرداں ہیں علی شیر یزداں ہیں
18 علی جیسا کوئی بہادر نہیں اور ذوالفقار حیدری جیسی کوئی تلوار نہیں
19علی تصوف کے تمام سلسلوں کے امام ہیں
علی تمام مومنین کے مولیٰ ہیں
21 علی شہید محراب ہیں
سلام ہو تاجدار ولایت مولیٰ علی پر کرم الله وجھہ الکریم
۔۔۔۔۔۔ علی امام من است منم غلام علی

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Ar Rutbah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Kabala'iraq
Ar Rutbah

Opening Hours

Monday 09:00 - 07:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 03:00
Saturday 09:00 - 02:00
Sunday 09:00 - 01:00