Shadab Mateeni

Shadab Mateeni

Share

education

15/12/2024
12 Rabiulawal Title kalam - Khushyon k Gull Khilane - Sarkar Aa Gaye Hain - MUhammad Khizar Khadmi 21/09/2023

https://youtu.be/C_neN39NUfQ
⬆️⬆️⬆️⬆️⬆️
*🎉Special Track 2023🎉*

Title: _*Khushyon KE GUL KHILANE*_
*_SARKAR Aa GAYE Hain❤️_*

Artist: *MUHAMMAD KHIZAR SIDDIQUI KHADMI*
Audio: *Rao Mutahir (RWDS)*
Video: *(i7 Records)*
Dop : *Ata ul Mustafa*
Label: *i7 Records*
Lyrics: *shadab mateeni Siddharth nagri*

Do Like ✔️ Comment ✔️ Share ✔️ with your friends.
JazakAllah ♥️

12 Rabiulawal Title kalam - Khushyon k Gull Khilane - Sarkar Aa Gaye Hain - MUhammad Khizar Khadmi Listen: Jio Savan::: https://www.jiosaavn.com/label/i7-studio-albums/HB9YbJ6odO0_spotify:::https://open....

14/09/2023

इस्तिक़बाले माहे रबीउल अव्वल 🌹
استقبال آمد ماہ ربیع النور شریف

11/09/2023

_تمام سنی مسلمانوں کو عرس رضوی بہت بہت مبارک ہو_

منقبت درشانِ
اعلیٰ حضرت ۔عظیم البرکت۔عظیم المرتبت۔امامِ اہلسنت۔ مجدّدِ دین و ملت۔ پروانہءشمع ِرسالت ۔عالَمِ شریعت ۔واقفِ اَسرارِ حقیقت ۔پیرِ طریقت۔رہبرِ شریعت۔ مخزنِ علم وحکمت ۔پیکرِ رُشد و ہدایت۔عارفِ شریعت وطریقت ۔غواصِ بحرِحقیقت ومعرفت۔تاجدارِ ولایت ۔شیخ الا سلام والمسلمین ۔حُجۃ اللہ فی الارضین۔سراج ُالفقہا و المحدِّثین ۔زبدۃ العارفین والسالکین۔آیتُٗ من آیت اللہ ربّ العالمین۔معجزۃُٗ من معجزات رحمتہ للعالمین ۔مجددِ اعظم الشیخ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان*

حامئِ علمِ شریعت آپ ہیں
ماحئِ کفر و ضلالت آپ ہیں

واقفِ رازِ ولایت آپ ہیں
غوث و خواجہ کی کرامت آپ ہیں

آپ نے بخشا فتاویٰ رضویہ
تاجدار علم و حکمت آپ ہیں

دولۃ المکّیّہ اس کی ہے دلیل
مخزنِ عشقِ رسالت آپ ہیں

ناز ہے جس پر شریعت کو وہی
رہنمائے دین و ملت آپ ہیں

آپ کی شانِ جلالت دیکھ کر
سب نے مانا اعلیٰ حضرت آپ ہیں

سنیت کو آپ نے بخشی جلا
صاحب رشد و ہدایت آپ ہیں

عظمتِ شانِ نبی کے پہریدار
حفظِ ناموس رسالت آپ ہیں

ہے عیاں یہ آپ کے کردار سے
سنیت کی زیب و زینت آپ ہیں

زہد و تقویٰ آپ کا ہے بے مثال
برگزیدہ باکرامت آپ ہیں

دین و ایمان و عقیدے کی مرے
آج بھی کرتے حفاظت آپ ہیں

ایک میں ہی کیا! ہر اک کے واسطے
اعلیٰ حضرت وجہِ راحت آپ ہیں

جو بنا دے خار کو بھی پھول! وہ
پیکرِ عشق و عشق و محبّت آپ ہیں

اس قصیدے میں متینی یہ بھی لکھ
اہلسنت کی ضرورت آپ ہیں

از قلم ۔۔۔ شاداب متینی علیمی
سدھارتھ نگری
مقیم حال واپی گجرات

Want your school to be the top-listed School/college in Vapi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Vapi
Vapi