Bhat Sahil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhat Sahil, Athlete, Srinagar.
❤️🫀.....
اہم اطلاع واپیل
آج رات تیز اندھی اور شدید ہوا کی وجہ سے مدرسہ عبداللہ بن مسعود گاگل لولاب کپوارہ کی ایک عمارت کی پوری چھت اڑ گئی جس سے مدرسہ کو کافی نقصان پہنچا ہے الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ فوری طور پر تعمیر و مرمت کی سخت ضرورت ہے تاکہ تعلیمی سلسلہ متاثر نہ ہو تمام اہل خیر مخیر اور درد مند مسلمانوں سے عاجزانہ اپیل ہے کہ مدرسہ کی
تعمیر نو اور مرمت میں بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی دینی تعلیم کے اس مبارک سلسلے کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گا
جزاکم اللہ خیراً
انتظامہ۔
مدرسہ عبداللہ بن مسعود
گاگل لولاب ضلع کپوارہ
A/c no.
0596011110000104
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی
مظفر حسین صاحب القاسمی دامت برکاتہم العاللیہ
20/03/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے بخیر ہوں گے۔
اس ماہ مبارک میں بہت سے احباب سے ملاقات بھی ہوئی اور کچھ نے آن لائن تعاون کیا۔ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
جن حضرات سے اب تک ملاقات نہیں ہوسکی ان کو یاددہانی کرائی جاتی ہے کہ اپنا حصہ ادا کرکے اس کار خیر میں شامل ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال و جاہ، عزت و عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
منجانب: مدرسہ عبداللہ بن مسعود گاگل لولاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Srinagar