Shaheed Mustafa Chamran Islamic Library Kawpora
This is an official page of Shaheed Mustafa Chamran Islamic Library managed by some of its members
21/03/2020
India's poor testing rate may have masked coronavirus cases The WHO urges countries to test more people to curb the pandemic, but India has not expanded testing so far.
انشااللہ مجلس حسینی 23 جون بروزاتوار کو ہوگی۔
مکام~کاوپورہ بالاسونا واری۔
تمام مومنین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مجلس 2:00 (دوپہر) کے بعد شروع ہوگی۔
پوسٹ: جموں کشمیر اتحادلمسلمین
Gor karein
کہتے ھیں بڑے فخر سے، "ھم غم نہیں کرتے"،
ماتم کی صدا سنتے ھیں، ماتم نہیں کرتے-
اپنا کوی مرتا ھے تو، روتے ھو تڑپ کے،
پر سبط پیمبر کا، کبھی غم نہیں کرتے-
وہ لوگ بھلا سمجھیں گے کیا رمز شھادت،
جو عید تو کرتے ھیں، محرم نہیں کرتے-
کیوں آپکا دل جلتا ھے، کیوں جلتا ھے سینہ؟
ھم آپکے سینے پہ تو ماتم نہیں کرتے-
گریا کیا یعقوب نے، انکو بھی تو ٹوکو،
یوسف ابھی زندہ ھیں، یوں غم نھیں کرتے-
آدم نے تو حوا کے لیۓ پیٹا ھے سینہ،
سمجھاؤ انہیں "زندوں کا ماتم نہیں کرتے"
حمزہ توشھیدوں کےبھی سردار ھیں لیکن،
کرتے نہ محمد تو، چلو ھم بھی نہ کرتے-
حق بات ھے، بس بغض علی کا ھے یہ چکر،
تم اس لیۓ شبیر کا ماتم نہیں کرتے-
ہمت ھے تو محشر میں، پیمبر سے یہ کہنا،
"ھم زندہ و جاوید کا ماتم نھیں کرتے"
محسن یہ مقبول روائت ھے جہاں میں،
قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Kawpora
Srinagar