AlMehdi Media.Net

AlMehdi Media.Net

Share

Almehdi Media Gives an Offical NEWS Complete NEWS Auround the World .

25/09/2022

علم حاصل کرنے کی اہمیت

21/09/2022

ایرانی صدر مرد قلندر سید ابراھیم رئیسی نے رھبر معظم کی پیروی میں جابر حکمران کو اسی کے دربار,میں.رسوا کیا.....

سید نے آمریکہ میں قومی اسمبلی میں کیا کیا خود دیکھیے.....

حسین بن علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے غلام کبھی کسی یزید سے نہیں ڈرتے بلکہ ان کے خطبے شہنشاہیت کو چکنا چور کر دیتے ہیں...

✌✌✌

21/09/2022

27th Safar

MOBILE PHONE | Uzma Jan & Nida jan | Kenihama Nowgam| Part 1 || 2021 05/01/2022

https://youtu.be/1VPmQ29ge68

MOBILE PHONE | Uzma Jan & Nida jan | Kenihama Nowgam| Part 1 || 2021 Topic:- Consequences of Mobile Phone. .Characters: Uzma jan and Nida jan.Venue : Darasgah Kenihama Nowgam. year 2021.uploaded by: Zubair Hussain Bhat

Noha |Baba Baba Sham Houie| Wolina Ichgam | 24 Muharram |2021|1443ھ 11/09/2021

Follow Our YouTube channel and get more videos 👇

Noha |Baba Baba Sham Houie| Wolina Ichgam | 24 Muharram |2021|1443ھ Noha Khaw Ashiq HussainDairah Wolina Ichgam 24 Muharram 2021ھ1443

02/11/2020

President Anjuam Sharie Shian Has again been put under house arrest

Spokesperson Anjuman Sharie Shain told The Kashmir Today.

07/10/2020

#کربلا :165 افراد کو بچانے والا 15 سالہ بچہ

30خاندانوں کے 165 افراد پر مشتمل ایک قافلہ داعش کے زیر قبضہ علاقوں سے باہر نکلنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھ رہا تھا اس قافلہ کی قیادت ایک ایسا ادھیڑ عمر شخص کر رہا تھا کہ جسے ایسے راستوں کے بارے میں معلوم تھا کہ جو داعش کی چوکیوں اور داعشی دہشت گردوں کی نظروں سے دور ہیں لیکن قیادت کرنے والا یہ شخص ایک جگہ اچانک رک جاتا ہے اور قافلے والوں کو بتاتا ہے کہ اب ہمارے سامنے 2 کلو میٹر کا ایسا راستہ ہے کہ جہاں داعش دہشت گردوں نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں اس بات کو سنتے ہی تمام قافلے والے خوفزدہ ہو جاتے ہیں کیونکہ اگر وہ واپس پلٹتے ہیں تو داعش کے درندے انہیں بے دردی سے قتل کر دیں گے اور اگر آگے بڑھتے ہیں تو 2 کلو میٹر میں پھیلی ہوئی بارودی سرنگوں کا کسی بھی وقت نشانہ بن سکتے ہیں۔

قافلے کی قیادت کرنے والے شخص نے اپنے ساتھیوں سے کہا میں تمہارے سامنے کچھ فاصلے پہ چلتا رہتا ہوں اور تم لوگ لائن کی صورت میں میرے پیچھے چلتے رہنا اور اگر میں کسی بارودی سرنگ کا شکار ہو جاتا ہوں تو کوئی دوسرا فرد اس قافلے کی قیادت سنبھال کر اسی طریقے سے اسے آگے بڑھاتا رہے۔

یہ بات سنتے ہی اس کے 15 سالہ بیٹے نے آگے بڑھ کر اپنے والد سے کہا کہ میں اس قافلے کی قیادت کروں گا کیونکہ اگر آپ شہید ہو جاتے ہیں تو باقی خاندان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی شخص باقی نہ رہے گا اور اگر میرے ساتھ کوئی حادثہ پیش آبھی جائے تو باقی خاندان والوں کو سنبھالنے کے لیے آپ موجود ہوں گے اس بچے نے روکنے کے باوجود بھی بے انتہاء اصرار کیا اور تمام قافلے والوں کو اپنی قیادت پہ رضا مند کر لیا یہ بچہ اپنے ہاتھ میں موجود لاٹھی سے آگے چلتے ہوئے لائن لگاتا گیا اور باقی پورا قافلہ اسی لائن پہ چلتا رہا اور قافلے کا ہر شخص بہتی ہوئی آنکھوں سے اس بچے کی حفاظت کے لیے دعائیں مانگتے ہوئے آگے بڑھتا رہا اور بالآخر پورا قافلہ با حفط و امان داعش کے زیر قبضہ علاقوں سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔

اس بچے کا نام علی احمد راشد ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام کا ایک وفد خصوصی طور پر اس بہادر بچے کو ملنے کے لیے گیا اور اسے اس بہادری پہ خراج تحسین پیش کیا وفد نے اس بچے کو روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا عَلَم، متبرک تحائف اور مختلف انعامات بھی دئیے

05/08/2020

Some visuals of Explosion

Want your business to be the top-listed Media Company in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Srinagar