Arslan Razm
A Complete Solution Digital Creator, Video Creator, Photography and Videography
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
26/03/2025
حضرت علی ؑاور جنات کے درمیان لڑی گئی خوفناک جنگ اس واقعہ کو کسی کو علم ہے تو شیر کیجیے Falcon Dil Jannat Zehra @
26/03/2025
امیرالمؤمنین عدل کی چوٹی ہیں، تقویٰ کی چوٹی ہیں، درگزر کی چوٹی ہیں، پوری تاریخ میں۔ اگر ایرانی قوم اور مسلمان اقوام اس عظیم انسان اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے برتر انسان کی تعلیمات سے استفادہ کرنا چاہیں، تو انہیں زیادہ سے زیادہ نہجالبلاغہ سے رجوع کرنا چاہیے۔ میں سفارش کرتا ہوں کہ اس سال ثقافتی میدان میں سرگرم افراد نہجالبلاغہ کے مطالعے اور اس کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔
Jannat Zehra Falcon Dil @
18/03/2025
لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں 🌸🍃🌼کیونکہ نصیحت اکثرایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے🫀🖇️💯
17/03/2025
الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): صُن دِينَكَ بدُنياكَ تَربَحْهُما ، ولا تَصُنْ دنياكَ بِدِينِكَ فَتَخسَرَهُما.
16/03/2025
شان امیر محتار ثقفی کے بارے میں فرمان مولا امام باقر ع
امیر ﻣﺨﺘﺎﺭ ثقفی ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ،
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ۔
اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج😭💔
15/03/2025
🚩🚩وصیت سید مقاومت 🚩🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Balhama Srinagar
Srinagar
190001