Akram Khatana
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akram Khatana, Restaurant, Srinagar.
06/06/2023
دل کرتا ھے تیرے سادگی پہ ایک غزل لکھ دوں ،،✍️
لیکن افسوس تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملتے ۔
01/05/2023
بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر
کوئی پیار سے بھی دیکھے تو برا لگتا ہے
Akram Khatana Restaurant
17/04/2023
کتنی مختصر سی ہے ____ محبت کی داستاں..!!!
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم..!!!
13/04/2023
الفاظ کےــــــ جھوٹے بندھن میں
آغاز کےــــــ گہرے پردوں میں
ہر شخص ـــــ محبت کرتا ہے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے؟؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
اک بار نظر میں آ کے وہ
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
خلوص و محبت مہر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس ـــــ اپنی خاطر جیتا ہے
کون کسی کے لیے مرتا ہے .......!!!
اکرم کھٹانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Srinagar