Maarif e Deen

Maarif e Deen

Share

معارفِ علوم اسلامی کو لوگوں تک پہنچانا ہی ہمارا مقصد ہے

19/12/2025

Qari Ustad Mohammad Shahat Anwar

05/08/2025

امام حسین علیه السلام مظهر رحمت الهی

05/08/2025

جس دن انسان اس قابل ہو جائے کہ وہ اسے کیے جانے والے طعنوں پر ہنس سکے اور لطف اندوز ہو، وہ دن ہے جب اس نے #کامیابی حاصل کر لی، ابدیت کا حصہ بن گیا اور جاودانگی کی دنیا میں داخل ہو گیا۔ #اوشو

08/04/2025

📸منتظرينِ امام زمانہ عج کے وظائف۔ ۲
امام زمان عجل کی نسبت احترام سے پیش آنا
❇️join us👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaA6E3G2f3EIOJbe450Z

#امامزمان

10/08/2024

حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے آنسؤں کے صدقے۔۔۔۔ اللہم عجل لولیک الفرج 🤲🤲🤲

24/06/2024
01/05/2024
معارفِ دین 1️⃣ 01/05/2024

یوم معلم💗
💐 والد اور استاد کا احترام کرو

🔷 امام عـلى عليه السلام فرماتے ہیں: أَكْرِمْ ضـَيْفَكَ وَإِنْ كانَ حـَقيرًا وَقُمْ مِنْ مَجْلِسِكَ لِأَبيكَ و مُعَلِّمِكَ وَ إِنْ كُنْتَ أَميراً.

📃 مہمان کی عزت کرو چاہے وہ حقیر ہی کیوں نہ ہو، اپنے والد اور استاد کے لئے اپنی جگہ سے ادب سے کھڑے ہو جاؤ چاہے تم بادشاہ ہی کیوں نہ ہو۔

📚 غررالحكم، ج 2، ص191
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

https://t.me/MaarifeDeen

معارفِ دین 1️⃣ WhatsApp Group Invite

Want your business to be the top-listed Media Company in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Srinagar