Shia network
نصرمن اللہ و فتح قریب ۔۔۔۔🇮🇷✌️🇮🇷
عید غدیر آنے والی ہے جس دن مولا علی کی ولایت کا اعلان ہوا الحمد اللہ میں غدیدی ہوں آپ بتاؤ غدیدی ہیں ؟
یا علی حق حیدر مولا ✌️
26/05/2026
اے شہید راہ وفا بابا 😭
. . 😭😭
“جن کے بغیر شام تک نہیں گزرتی تھی…
اُن کے بغیر عید گزارنی ہے۔ 💔”
کہا شبیر نے غازی وہ دیکھو جانبِ کوفہ میرا مسلم اکیلا ہے
تاریخ یہ بات لکھتے ہوئے کانپ گئی
کہ مکہ امام حسین ع کیلئے غیر محفوظ تھا 💔
✌️✌️✌️
سپر پاور صرف خدا ہے
ایران نے پوری دنیا کو سمجھا دیا 🇮🇷🇮🇷🇮🇷💪
✌️✌️✌️
60 ہجری کا حج بھی بڑا عجیب تھا حاجی جنت کمانے خانہ کعبہ جارہے تھے اور جنت کا سردار اسلام بچانے کربلا جارہا تھا.
ایران کو فتح مبارک 🇮🇷❣️
23/05/2026
💔🇮🇷
اگر تم حسینی ہو تو میری بس یہی دعا ہے 🫶
بی بی فاطمہؑ کی نظرِ کرم ہمیشہ تم پر رہے آمین 🤲
اَشَہَدُ اَنَّ عَلِیُ وَّلِی اَللّہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Srinagar