AFROZ
assalamu alaikum ,گرمی کو سردی میں بدلنے والے پروردگار تیری خلقت گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش عطا فرما
آمین🤲
اےاللہ جو بیمار ہے انہیں شفاء کاملہ عطا فرما
جو پریشان ہے انہیں خوشیاں عطا فرما
آمین
ALLAH
تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں
دعا ہے الللہ تعالیٰ ہم سب کو روزے رکھنے کی اور نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
اور سب کی عبادت ودعا قبول فرماۓ آمین
ALLAH
ALLAH
"رب ذوالجلال"آپکو سدا اپنی چاهت نصیب کرے - کشاده رزق دے .
الله پاک آپکو ذهنی و قلبیسکون عطا فرمائے .
(آمین ).
السلام علیکم
لوگوں پر تین احسان کرو؟
نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو
خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ نہ کرو
تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کرو
تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sitamarhi
843314