Khanqah Rizwania

Khanqah Rizwania

Share

khanqah e Rizwania is a very famous Dargah of Data Sah Wezarat Husain (A.R) and Sabire Millat (A.R)

08/01/2026

ماشاءاللہ ❤️

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐

01/12/2025

یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے

Ye Dil Teri Yadon se mahkata hi rahe

صلي الله تعالى عليه وآله وصحبه وسلم 💚

28/11/2025

خانقاہ رضوانیہ
بموقع عرس رضوانی وصابری 2025ء

#نانپور #سیتامڑھی #قادریہ #برکاتیہ #نقشبندیہ #صالحین

Photos from Khanqah Rizwania's post 26/11/2025

دو روزہ عرس رضوانی وصابری بحسن و خوبی اختتام پذیر ۔

چند خوبصورت مناظر پیش خدمت ہے ۔

Photos from Khanqah Rizwania's post 23/11/2025

"اسلامک کوئز کمپٹیشن" (Islamic Quiz Competition) کے حسین مناظر۔

بموقع عرس رضوانی وصابری 2025ء
خانقاہ رضوانیہ، نان پور، سیتامڑھی (بہار)

23/11/2025

سالانہ عرس رضوانی وصابری

خانقاہ رضوانیہ نان پور ، سیتامڑھی (بہار)

20/11/2025

مسابقہ اسلامک کوئز
خانقاہ رضوانیہ ،نان پور

11/10/2025

بفضلہ تعالیٰ وبکرم سید الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و بعنایت شاہ رضواں و بدعائے والدین کریمین برادر عزیز حضرت حافظ و قاری مولانا صبغت اللہ رضوانی ازہری صاحب قبلہ بتاریخ 14 اکتوبر 2025 بروز منگل عمرہ شریف کے لیے قاہرہ(مصر) سے روانہ ہورہے ہیں۔
اس مبارک سفر کے لیے میں تہ دل سے مبارک بادی پیش کرتا ہوں۔💐💐💐💐
اور دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ اس عمرہ شریف کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور دونوں جہاں کی کامیابیوں سے نوازے۔اور ہم سبھوں کو بھی مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرمائے۔آمین🤲🤲

مدینہ کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ
جبیں افسردہ افسردہ،قدم لغزیدہ لغزیدہ

عبد اللہ رضوانی مرکزی
خانقاہ رضوانیہ

07/10/2025

دل کو سکون دیتی ہوئی صدا لا اله الا الله



#مكه



#روحانیت

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Sitamarhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Wezarat Husain Rod
Sitamarhi