Tufail Ahmad Rasheedi

Tufail Ahmad Rasheedi

Share

egucation

06/02/2025

تو کیا یہ ممکن ہے کہ غزہ خالی ہو جائے اور وہ دنیا کی مہنگی ترین پراپرٹیوں میں شامل کر لیا جائے۔ یا پھر اسے دیوانے کا خواب سمجھا جائے؟
جب نومبر 1917 میں برطانوی وزیرِ خارجہ سر آرتھر بالفور نے صیہونی رہنما سر والٹر روتھ چائلڈز کو سرکارِ انگلشیہ کی جانب سے تحریراً یقین دلایا کہ برطانیہ فلسطین میں یہودیوں کے قومی وطن کے قیام کی مکمل حمایت کرتا ہے، تب بھی آج کی طرح بہت سے عقل پرست اپنے ناخن دانتوں سے کاٹ رہے تھے۔ اُن کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ ایک خطہ جو ابھی تک سلطنتِ عثمانیہ کا صوبہ ہے اسے کیسے ایک غیر قابض طاقت (برطانیہ) ایک اقلیتی گروہ کو دان کرنے کا وعدہ کر سکتی ہے۔
بھلا 90 فیصد مقامی عرب کیسے دس فیصد سے بھی کم یہودی آبادکاروں کو ایک الگ مملکت کاڑھنے دیں گے۔ مگر سب نے دیکھا کہ تمام تر ہائے واویلا کے باوجود اقوامِ متحدہ کی چھایا تلے نومبر 1947 میں فلسطین دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
53 فیصد رقبہ 32 فیصد آبادی کو اور 47 فیصد رقبہ 67 فیصد عربوں کو الاٹ ہوا۔ زمین خالی کروائی گئی اور ماتمیوں کے سامنے خالی کروائی گئی۔
تب کیا قیامت آ گئی جو اب آ جائے گی۔ اقوامِ متحدہ، عالمی عدالت انصاف، عرب لیگ، اسلامی کانفرنس، انسانی حقوق کے ادارے اور ہمسائے کل بھی شور کر رہے تھے۔ آج بھی کر رہے ہیں۔ سو کرتے رہیں۔ مرغیوں کا واویلا چھری کو کند کر دیتا ہے کیا؟
بہت ہو گئی سالمیت و خودمختاری، پرامن بقاِ باہمی، عالمی کنونشنز، بین الاقوامی قانون کی ٹیں ٹیں۔ جس کی لاٹھی کے فطری اصول پر قائم ہو رہے نیو ورلڈ آرڈر کا سامنا کیجیے۔ بات سمجھ میں نہیں آ رہی تو ٹرک کے پیچھے لکھا پڑھ لیں ’پاس کر ورنہ برداشت کر۔‘

18/06/2024

حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب کا
یہ بیان ہر مسلمان کو سننا چاہیے

24/02/2024

‏فتوی دینے کا ہمیں دستوری جواز حاصل ہے
مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند

11/02/2024

‏🚨غزہ میں خاتون ڈاکٹر کی بہادری
اپنی جان کی پروا کئے بغیر گولیوں کی بوچھاڑ میں زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔

🔻اس ویڈیو میں آپ جس ناقابل یقین خاتون کو دیکھ رہے ہیں وہ ڈاکٹر ‎أميرة_العسولي ہیں۔

🔻جب غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہوئی تو ڈاکٹر امیرہ مصر میں تھیں لیکن وہ غزہ واپس آئیں کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ بطور ڈاکٹر ان کا فرض ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے وہاں موجود ہوں۔
🔻اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کی لیکن بہادر خاتون نے خدمت کا مشن جاری رکھا۔
‎Gaza

गाजा में एक महिला डॉक्टर की बहादुरी
अपनी जान की परवाह किये बिना उन्होंने गोलियों की बौछार में घायलों को चिकित्सा सहायता प्रदान की।

इस वीडियो में आप जिस अविश्वसनीय महिला को देख रहे हैं वह डॉ. हैं।

जब गाजा पर इजराइल का आक्रमण शुरू हुआ तब डॉ. अमीरा मिस्र में थीं, लेकिन वह गाजा लौट आईं क्योंकि उन्हें लगा कि एक डॉक्टर के रूप में अपने लोगों के लिए वहां रहना उनका कर्तव्य है।
इजराइल ने उनके घर पर बमबारी की लेकिन बहादुर महिला ने सेवा का अपना मिशन जारी रखा।
#गाजा

04/02/2024

ये तस्वीर आज कल बहुत वायरल हो रही हैं जहां एक मुस्लिम शख्स नमाज़ पढ़ रहा होता हैं। उसी दौरान बारिश शुरू हो जाती है और एक सिख भाई छाता लगा कर खड़े हों जाते हैं।
हमने कुछ नफरती चिंटू को देखा है जो नमाज़ी को देख कर हनुमान चालीसा पढ़ने लग जाते हैं।
इस तस्वीर ने दिल खुश कर दिया

11/11/2023

ہے خاک فلسطین پر یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا

10/11/2023

‏اللہ اکبر ،غزہ کے باشندے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے ہدایات شائع کر رہے ہیں...

Want your business to be the top-listed Media Company in Saharanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Saharanpur