Muhammad Afzal Raza

Muhammad Afzal Raza

Share

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ❣️🌹

04/08/2024

Samandar

04/08/2024

Masjid E Azhar Egypt

26/05/2024

23/05/2024
18/05/2024

امام حسين رضي الله عنه كا روزه

14/05/2024

Firon

28/04/2024

Aid For Gazza

28/04/2024

Gazza Ko bheji gyi madad misr se

10/03/2023
21/02/2023

*پالتو مرغی کا شکار*

کسی ستم ظریف نے میاں بیوی کے رشتے میں مرد کی محبت کو اس طرح بیان کیا ہے کہ ایک شوہر کا اپنی بیوی سے اظہار محبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے پالتو مرغی کا شکار کھیلتا۔ یہ بات مزاحیہ انداز میں مردوں کی ایک بڑی کمزوری کا بیان ہے۔ وہ کمزوری یہ ہے کہ میاں بیوی کے رشتے میں بندھنے کے بعد بحیثیت عورت بیوی کی کشش کم ہو جاتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت دفعہ اس کی ذمہ داری خواتین کے سر بھی ہوتی ہے جو بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی شوہر اور خود اپنی ذات سے بھی بے پروا ہو جاتی ہیں ۔ گھر میں ماں آجاتی ہے اور بیوی رخصت ہو جاتی ہے۔ تا ہم ایسانہ ہو تب بھی مرد فطری طور پر بیوی میں بحیثیت عورت اس طرح دلچسپی نہیں لیتے ۔ یہ چیز اکثر میاں بیوی کے رشتے میں ناچاقی اور بعض اوقات گھر کی خرابی کا سبب بن جاتی ہے۔۔۔۔۔
ایسے میں یہ مردوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس حقیقت کو یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا تکمیل لذت کے نہیں بلکہ تعارف لذت کے اصول پر بنائی ہے۔ اس دنیا کی ہر نعمت جیسے ہی دسترس میں آتی ہے، اپنی کشش کھو دیتی ہے۔ یہ بظاہر اس دنیا کا سب سے بڑا المیہ ہے لیکن اس واقعے کا اصل مقصد انسان کو یہ بتانا ہے کہ یہ دنیا سب کچھ پالینے کی نہیں بلکہ اس جنت کے تعارف کی جگہ ہے جس کا ہر عیش دائمی اور ہر لذت ابدی ہوگی۔۔۔۔

یہ حقیقت جاننے کے بعد انسان کی اصل توجہ اس امتحان کی طرف رہے گی جس میں کامیابی کا نتیجہ یہ لافانی جنت ہوگی۔ ایسا انسان اپنی بیوی کی ڈھلتی جوانی کو واپس لانے یا کسی نئی عورت میں دلچسپی لینے کے بجائے اپنے بیوی سے جیسی کہ وہ ہے، محبت کرے گا ۔ کیونکہ یہ محبت ہی گھر میں ایک پاکیزہ ماحول پیدا کرے گی ۔ یہی پاکیزگی اس کو اور اس کے خاندان کو دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب و کامران کرے گی۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Rampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sonakpur Samodiya Rampur
Rampur
244924