Lala Jan
اللہ کی رحمت بے کنار سا دریا ہے،
جو ڈوبے اس میں، ہر غم سے آزاد ہو گیا ہے۔
Iran israel
Abu dhabi dubai
Iran ijrail
Bahrain mein building ke upar missile chhodkar Diva
01/03/2026
جان دے کر بھی جلا دی حق کی مشعل انہوں نے،
شہادت نے لکھ دیا نام اُن کا دلوں میں سدا کے لیے۔
سر کٹا کر بھی جھکا نہ جو حق کے سامنے،
شہادت نے امر کر دیا اُس نام کو زمانے میں۔
شہادت کی خوشبو سے مہکا وطن کا نام،
حق کی خاطر دے گئے وہ اپنی جان تمام۔
خونِ شہادت سے تاریخ نے پھر لکھا پیام،
حق کے رہبر نے دے دیا باطل کو انجام۔
عزم کی چٹان ہے، صبر کا وہ پہاڑ ہے،
ہر کڑے امتحاں میں ثابت اُس کا وقار ہے۔
ملت کے خواب جس کی نگاہوں میں روشن ہیں،
ایسا رہبر ہی قوم کی اصل بہار ہے۔
وہ جو حق کی صدا پر ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے،
زمانہ لاکھ بدل جائے، وہ سچ ہی کہتا ہے۔
عزم اُس کا چراغ بن کر اندھیروں میں جلتا ہے،
ایسا رہبر ہی قوم کا حوصلہ بنتا ہے۔
حوصلوں کی روشنی ہے جس کی قیادت کے ساتھ وہی رہبر قوم کو لے جائے عزت کی بات
01/03/2026
آج ایران دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے
جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولا حسینؑ کربلا میں تنہا کھڑے تھے۔ یہ وقت حق اور باطل کو پہچاننے کا ہے، خاموشی نہیں بلکہ دعا اور شعور کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
لبیک یا حسینؑ
یا اللہ! امام حسینؑ کے صدقے مظلوموں کی مدد فرما، امتِ مسلمہ کو اتحاد عطا فرما اور اس بابرکت رمضان کے وسیلے سے حق کو سربلندی نصیب فرما۔ آمین 🤲🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Puri
Puri
752032