GDC Surankote
civil society surankote jindabad
page ko like kare follow kara
13/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت ہی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ محمد قاسد بوری والے کل شام دریا میں بہ گئے تھے جن کی میت اج صبح دریا سے ملی ہے مرحوم نہایت ہی شریف النفس اور خوش اخلاق نیک سیرت انسان تھے برادری کے اندر ہر انسان کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش انا اور ہر انسان کے کام کاج کے اندر بڑی ہمدردی کے ساتھ کام کرنا یہ ان کا شیوہ تھا اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب فرمائے اللہ تعالی مرحوم کو شہادت کا درجہ دے مرحوم کے والدین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائے مرحوم کی بیوی بچوں کو اللہ تعالی صبر جمیل دے اللہ تعالی مرحوم کے بچوں کی کفالت کا نیک اسباب پیدا فرمائے اس دکھ کی گھڑی میں میں مرحوم کے تمام اہل خانہ کے ساتھ حافظ یاسر ندیم صاحب کے ساتھ برابر کا شریک ہوں اللہ تعالی ہم سب کی دعا مرحوم کے حق میں قبول و مقبول فرمائے
A dog is better than a human. 😡😡
Zoya Khan
31/08/2024
Masha allah
میں جناب ملیکارجن کھڑگے جی، جناب راہل گاندھی، محترمہ پرینکا گاندھی ودرا، اور جناب کے۔سی۔ وینوگوپال کا دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ایک بار پھر اے آئی سی سی سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی ہے۔ میں اپنی بہترین کوششوں اور صلاحیتوں کو تنظیم کی بہتری کے لیے وقف کرنے کا عہد کرتا ہوں
I am deeply grateful to Shri Mallikarjun Kharge, Shri Mallikarjun Kharge Ji, Shri Rahul Gandhi, Smt. Priyanka Gandhi Vadra, and Shri K.C. Venugopal for entrusting me with the responsibility of serving as AICC Secretary once again. I am committed to dedicating my best efforts and abilities to work tirelessly for the betterment of the organization.
😌🥲🥲
Ya allah madad 🥲
Happy independence day
St bachyo protest ma parwaz chauhan k saath ki hata payi Daily Taskeen
Sliding at Mughal road near Rattachamb bridge
27/04/2023
Best pic
Atiq k beta ki viral video🎥
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Poonch