LOC Update
Journalist
ان کو راولاکوٹ جانے سے روکنے کے لیے شدید ترین مزاحمت کر رہے ہیں مرد و خواتین روڈوں پر پہنچ چکے ہیں..ارجہ باغ
10/07/2026
Rawalakot Derek ...🆘🆘
حویلی پونچھ
سے ایک لڑکا
لڑکی کی محبت میں بارڈر پار کر گیا۔۔انڈین سیکیورٹی نے گرفتار کر لیا سورس انڈین میڈیا۔۔تفصیل کمنٹ میں👇
مقبوضہ کشمیر/راجوری
تین مجاہد ین نے پوری انڈ ین قابض فورسزز کو چکرا کر رکھ دیا
درجنوں بھار تی فوجی ہلاک
معرکہ نویں روز بھی جاری ۔۔
27/05/2026
وطن کی مٹی ۔۔گواہ رہنا۔۔۔🥲
بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ضلع راجوری میں آج مسلسل دوسرے روز بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری*
پونچھ
بٹل سیکٹر سے لا پتہ نوجوان انڈین آرمی نے شہید کر دیا۔۔
انڈین میڈیا کے مطابق LOC
کے قریب آنے پر مارا گیا۔🥲🥲۔Deatail In comment
کیرن سیکٹر
انڈین آرمی نے اپنی پوسٹس
پر سرخ جھنڈے لہرا دیے۔۔
لیکن ٹینشن والی بات نہیں🆘
خدا اس بہادر شیر دل جوان کی مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
#
پونچھ
انٹیلیجنس کی بڑی کاروائی
را کا ایجنٹ پکڑا گیا۔۔
تفصیل کمنٹ میں۔۔👇
Category
Website
Address
Poonch