Suran Valley
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suran Valley, Digital creator, Surankote, Poonch.
🌍✨ ᴇxᴘʟᴏʀɪɴɢ ᴄᴜʟᴛᴜʀᴇꜱ, ᴛʀᴀᴅɪᴛɪᴏɴꜱ & ᴜɴᴛᴏʟᴅ ꜱᴛᴏʀɪᴇꜱ ꜰʀᴏᴍ ᴇᴠᴇʀʏ ᴄᴏʀɴᴇʀ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ.
🎥 ᴅᴏᴄᴜᴍᴇɴᴛɪɴɢ ᴊᴏᴜʀɴᴇʏꜱ ᴛʜʀᴏᴜɢʜ ꜰᴏᴏᴅ, ᴘᴇᴏᴘʟᴇ, ꜰᴇꜱᴛɪᴠᴀʟꜱ & ʜɪᴅᴅᴇɴ ᴘʟᴀᴄᴇꜱ.
✈️ ᴛʀᴀᴠᴇʟ | ᴄᴜʟᴛᴜʀᴇ | ʟɪꜰᴇꜱᴛʏʟᴇ
📍 ꜱʜᴀʀɪɴɢ ᴏɴᴇ ꜱᴛᴏʀʏ ᴀᴛ ᴀ ᴛɪᴍᴇ ᴛᴏ ᴄᴏɴɴᴇᴄᴛ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ.
ریٹائرڈ ZEO الحاج چوہدری ممتاز حسین صاحب کے صاحبزادے چوہدری غلام عباس گورسی کے گھر عید کی خوبصورت محفل میں ایاز احمد سیف دیدڑ صاحب اپنی دلکش آواز میں خوبصورت گوجری گیت پیش کرتے ہوئے۔یہ محفل ہماری ثقافت، محبت اور روایات کی خوبصورت عکاسی کر رہی ہے۔ 🌸
27/05/2026
بائیں سے دائیں
حاجی محمد اشرف دیدڑ مڑہوٹ، محمد ایوب دیدڑ، مختار احمد چیچی، ریاض احمد دیدڑ، محمد اشرف دیدڑ مشرقی وسطیٰ ، ڈاکٹر اعجاز احمد دیدڑ، الطاف احمد دیدڑ ،آصف علی عطاری دیدڑ، حافظ محمد افضل ثقافی دیدڑ جموں، محمد اکرم دیدڑ مڑہوٹ اور اعجاز احمد چیچی.
اللہ پاک میرے ان تمام بھائیوں کو سلامت رکھے، خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ آپس میں محبت و اتفاق قائم رکھے۔ ❤
لبیک اللّٰہم لبیک ❤️
حج 2026 کا یہ روح پرور منظر دل کو سکون اور ایمان کو تازگی عطا کر رہا ہے، جہاں ہر چہرہ دعا، محبت اور بندگی کی خوبصورتی میں ڈوبا ہوا ہے۔ 🤍🕋
26/05/2026
بائیں سے دائیں: چوہدری نیاز احمد دیدڑ، حاجی فاروق احمد دیدڑ، حاجی محمد اشرف دیدڑ، الطاف احمد دیدڑ اور خالد محمود دیدڑ
ایک خوبصورت سفر کے دوران، جہاں قدرت کے حسین نظارے اور اپنوں کی رفاقت نے ہر لمحے کو یادگار بنا دیا۔
حاجی محمد یوسف ڈیدڑ صاحب کے صاحبزادے محمد حفیظ ڈیدڑ کی بارات، مڑہوٹ سے نبانا تک اپنی خوبصورت گوجری ثقافت، روایات اور بھائی چارے کی ایک دلکش جھلک ❤️ اپنی پہچان، اپنی تہذیب اور اپنی شاندار ثقافت کو زندہ رکھنے والے یہ خوبصورت مناظر ہمیشہ یادگار رہتے ہیں۔
24/05/2026
شوپیاں ٹرنز کی یہ خوبصورت مسجد ایمان، سکون اور روحانیت کا حسین منظر پیش کر رہی ہے۔ 🕌
24/05/2026
سید مظاہر حسین شاہ صاحب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بننے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد۔آپ نہایت ہی خوش اخلاق، ہمدرد، باکردار اور زمین سے جڑے ہوئے انسان ہیں۔ آپ کی محنت، دیانتداری اور عوامی خدمت کا یہ صلہ یقیناً قابلِ فخر ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے عہدے پر مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
میرے بھائی سید مظہر حسین شاہ، آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔
بکراوالوں کے خیموں کے قریب قدرت کا ایک دلکش منظر 🐻
نر اور مادہ ریچھ پہاڑوں کی خاموش وادیوں میں اپنے فطری انداز میں محوِ کھیل و مستی۔ قدرت کی خوبصورتی اور جنگلی حیات کا حسین امتزاج ❤
24/05/2026
برف سے ڈھکی تتہ کوٹی کی بلند چوٹیاں، قدرت کا ایک شاہکار 🏔️
پیر پنجال کی سب سے اونچی چوٹی کا یہ حسین منظر دل کو سکون دے جاتا ہے۔
23/05/2026
ایم ایل اے سرنکوٹ جناب چوہدری محمد اکرم کوہلی صاحب نے گورنمنٹ ہائی اسکول مرہوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اساتذہ، طلبہ اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر اسکول کی ضروریات اور مسائل پر گفتگو ہوئی، جبکہ عوام نے امید ظاہر کی کہ چوہدری صاحب تعلیمی میدان کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔
اساتذہ اورطلبہ کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
اپنی خوبصورت آواز میں ایاز سیف اپنے دادا مرحوم خدا بخش زار کا کلام پیش کرتے ہوئے ❤️سابقہ سرپنچ حاجی محمد جاوید صاحب کے گھر شادی کی اس پُررونق محفل میں ایک یادگار روحانی و ثقافتی لمحہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Surankote
Poonch
185121