PTI Poonch Division
Pakistan Tehreek-e-Insaf is a centrist and populist Pakistani political party and the current ruling party of Pakistan.
#PTILA18
#PTIPOONCH
02/01/2023
02/01/2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی وزیر صحت نثار انصر ابدالی کی عیادت کرنے انکی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیر صحت کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، انکی صحت بارے دریافت کیا اور انکی جلد مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی، وزیر ایس ڈی ایم اے چوہدری اکبر ابراہیم سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما موجود تھے
02/01/2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی ملاقات
ملاقات میں حکومتی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ سردار افتخار رشید بھی موجود تھے
01/01/2023
سال 2022: ”بیک وقت بہترین اور بدترین تھا“ ذاتی مفاد میں گُندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کے ایک گروہ کے حوالےکر دیا گیا۔ اس گروہ نے معیشت زمیں بوس کی، خود کو NRO-2 دیا اور نیب قانون میں ترامیم کے ذریعے تمام وائیٹ کالر کریمینلز کیلئے لوٹ مار کے دروازے کھول دیے۔ یہ سال بہترین یوں تھا کہ اسی دوران میں نے اہلِ پاکستان کو ایک قوم کےسانچےمیں ڈھلتے دیکھا۔ الیکشن کمیشن اور مقتدرہ کی مکمل پشت پناہی سے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے یکجا ہو کر تحریک انصاف کیخلاف صف آراء ہونے کے باوجود تحریک انصاف غیر معمولی عوامی تائید و حمایت سے 75% ضمنی انتخابات میں فتحیاب رہی اور اس نےخود کوصحیح معنوں میں ایک قومی جماعت کےطور پر منظم کیا۔آجکل قومی منظرنامے پر، خصوصاً دیوالیہ پن کے امکانات کے باعث چھائی مایوسی کے باوجود میرا رب العزت پر ایمان اور اپنی قوم پر اعتماد ہے کہ تحریک انصاف بلاشبہ 2023 میں انتخاب کے ذریعے ایک مضبوط حکومت قائم کرے گی اور پاکستان کو بحرانوں کی اس دلدل، جس میں امپورٹڈ سرکار اور اسکے سرپرستوں نے ملک کو دھکیلا ہے، سے نجات دلوانے کیلئے ٹھوس ڈھانچہ جاتی اصلاحات متعارف کروائے گی۔
01/01/2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا نئے سال 2023 کے آغاز پر قوم سے براہِ راست خطاب
وزیراعظم آزاد کشمیر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نئے سال میں ریاست آزاد جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی، کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے کے عزم کا اظہار کیا
اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی بھی موجود تھے
31/12/2022
ہرسال کا اختتام ایک نئے سال اور اور ایک نئی صبح کا آغاز ہے امید کا دامن تھامے ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ملکی تعمیر و ترقی، استحکام اور سالمیت کے لیے مل کر جدوجہد کریں گے۔
اللہ سے دعا ہے نیا سال پاکستان و کشمیر کےلیے خیر وبرکت کا باعث ہو اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا سورج بن کر طلوع ہو
آپ سب کو سال 2023 مبارک ہو
31/12/2022
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع بالخصوص ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے نو منتخب کونسلر شجاع منگول ایڈوکیٹ، سنئیر و معروف صحافی راجہ شیش خان ، کوآرڈینیٹر براۓ وزیراعظم ارشاد بٹ ، اویس خان ،ارسلان بیگ اور دیگر کی ملاقات
ملاقات میں کارکنان نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جنہیں وزیراعظم آزاد کشمیر نے فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کیں
31/12/2022
آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پر عمل نہ کر کے ECP نے پھر سے ثابت کیا ہے کہ یہ امپورٹڈ حکومت اور اسکے سرپرستوں کی بی-ٹیم ہے۔ عوام سےخوفزدہ PDM ہر انتخابی میدان سےبھاگ رہی ہے۔ ووٹ کاحق بنیادی جمہوری اصول ہےاورPTI پوری دلجمعی سےاس پر قائم ہے.
31/12/2022
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نئیر اور وزیر تعلیم سکولز و ٹیوٹا دیوان علی چغتائی کی ملاقات
ملاقات میں حکومتی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
30/12/2022
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مظفرآباد کے نو منتخب ممبران ضلع کونسل کی تفصیلی ملاقات
وزیراعظم آزاد کشمیر نو منتخب ممبران ضلع کونسل سے فرداً فرداً ملے اور ان سے تعارف کیا
وزیراعظم آزاد کشمیر نے نو منتخب ممبران کونسل کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ممبران نے 32 سال بعد بلدیاتی الیکشن کے ذریعے اقتدار منتقلی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد، وزراء حکومت دیوان علی چغتائی، چوہدری محمد رشید، مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و چیئرمین عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان ،سابق امیدوار اسمبلی ایل اے 25 نیلم ون سردار گل خنداں،سابق امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ، سابق امیدوار اسمبلی حلقہ کوٹلہ میر عتیق الرحمن، سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر،وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ سردار افتخار رشید،کوآرڈینیٹر ہمراہ وزیراعظم طارق قریشی، پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ہمراہ وزیراعظم جبار خان مغل سمیت تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنما موجود ہیں
30/12/2022
پنجاب کی سینئیر سیاسی قیادت کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
30/12/2022
مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر خزانہ عبدالماجد خان، وزیر تعلیم سکولز و ٹیوٹا دیوان علی چغتائی، وزیر ایس ڈی ایم اے چوہدری اکبر ابراہیم ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات / ماحولیات چوہدری محمد رشید کی ملاقات
ملاقات کے موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ سردار افتخار رشید اور معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم راجہ سبیل ریاض بھی موجود تھے
ملاقات میں حکومتی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Abbaspur
Poonch
12200