AFB Collections Khaksaar
Having any issue...like and follow for solutions and latest updates...auqib fayaz
یہ مختصر سا قصہ تو سوچ کا ہی ہے خاؔک...
کوئی ولی تو کسی رہزن کا فتوی لگتا ہے...
خاؔکسار عاقب
___________
#
دم نکلتا نہیں جو چاہ کے بھی چاہتا ہوں۔
مدّتوں شامِ غم بھلانے کو چاہتا ہوں۔
خیالِ عشق میں چند لمحے سوز ملتا ہے
پھر موم آنکھوں سے جھلکنا چاہتا ہوں۔
حساب ہی کھو گیا بے شمار اذیتوں کا
قلم بند ہی اب یہ کتاب کرنا چاہتا ہوں۔
ہم تو رسمِ شریعت میں پھنس گئے ورنہ
بچپن سی زندگی پھر سے گزارنا چاہتا ہوں۔
سنگ بھی ملے وہ شاہین ہم جن سے
تفاوتِ غم درد کا مداوا کرنا چاہتا ہوں۔
کھو دیا خود کو جو تھے ہم کبھی
دلِ بے قرار کی انتہا اطمینان چاہتا ہوں۔
واصلِ خاک ہونا چاہوں خاؔک اب میں
صاحبِ لولاکؐ کی اک بات کا انکار چاہتا ہوں۔
🙏
جوانی کے جوش میں سب مغرور بنے بیٹھے ہیں۔۔
دنیا کی لذتوں میں سب مدہوش بنے بیٹھے ہیں۔۔
کیوں کر کریں ہم بھیڑ میں رہزنوں کا گِلا خآک۔۔
بے صبری میں سب انجینر اور ساءنس دان بنے بیٹھے ہیں۔۔
👈خاؔکسار عاقب فیاض
اللہ نے فرمایا لقب شیر وہ علیؑ ایا ہے
نبیؐ کا جو ساتھی دلیر وہ علیؑ ایا ہے
جس نے بخشی دین اسلام کو حیات
آب حیات، نور سمندر وہ علیؑ ایا ہے
خیبر کیا وہ فاتح قلب ہے جس سے
ابلیس بھی پناہ مانگے وہ علیؑ ایا ہے
نہ گھبراؤ اے عشق کے درد مندوں
سب کا ہوگا بیڑا پار وہ علیؑ ایا ہے
دی علم جسے ہاتھوں میں حضورؐ نے
حیدر قرارؑ وہ جانسارؑ وہ علیؑ ایا ہے
کیا لکھے خاؔک تیری عظمت کا عروج
مولودِ کعبہ حسنین کا بابا وہ علیؑ ایا ہے
خآکسا عاقب فیاض بٹ
(من کنت مولا علیؑ علیؑ
میرے نبیؐ نے بولا علیؑ علیؑ)
ابتداء ہے نئے سال کی چلو اک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کر کے نظرانداز کرتے ہیں۔
بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے
معافی دے دلا کر اب دلوں کو صاف کرتے ہیں۔
جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہو دل کا کوئی مفلس
اک ایسی بستی اپنوں کی یہاں آباد کرتے ہیں۔
جو دیتے نہ ہوں غم گہرے ہوں سانجھے سب وہاں ٹھہرے
سب ایسے ہی مکینوں سے مکاں کی بات کرتے ہیں۔
نہ دیکھا ہو زمانے میں پڑھا ہو نہ فسانے میں
اب ایسے جنوری کا خاک سبھی آغاز کرتے ہیں۔
خاکسار عاقب فیاض بٹ
بڑی مد٘ت ہوی ہمیں آشیانا ڈھونڈنے میں...
جب ملا بھی تو ڈالی ٹوٹی ہویی نکلی...
خاکسار عاقب💔
جنازے خاک پہ ہر سو شور مچ جایے گا دیکھو گے...
کہنے الودا سرکارﷺ خود تشریف لایے گے...
خاکسار عاقب
جی چاہتا ہے پھر وہی فرصت کی رات...
جی بھر کے تصویر یار کو ہم تکتے رہتے...
خآؔکسار عاقب
تیرے طرزِ سخن کا انداز ہی کچھ نرالا ہے
بن سلامت تمہیں حالِ دل سنا کر ڈالا ہے
چھوڑ دی ملنے کی زد سلام تو قبول کر
اجنبی روح میرے دوست فریاد کر ڈالا ہے...
خاکسار عاقب فیاض 😊
slaam
mashallah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pathankot
192231