Muhammad
Ed page Aapko how to earn money online jaise video milengi mobile se paise kamaye
Madina
07/07/2023
أج کی بھترین تصویر
یااللہ ہمیں بہی بیت اللہ کا دیدار نصیب فرما ۔😘
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
#
06/07/2023
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀
Hindu ladki Mashallah tabarakallah Kerla ki
یہ ہے اصل کیرالا اسٹوری۔
بتایا جارہاہے کہ ایک مسلم خاتون یہ نعت پڑھ کر مانگ رہی تھی۔ وہ مسلسل یہ پڑھے ہی جارہی تھی۔ یہاں تک کہ اسکا گلا بھی سوکھ گیا۔ یہ جو ابھی نعت پڑھ رہی لڑکی یہ غیر مسلم ہے۔ اس نے جب دیکھا کہ اس مسلم لڑکی کی حلق سوکھ گئی ہے تو اس نے اسے کہا کہ آپ چائے وغیرہ پی جئے تب تک میں پڑھ رہی ہوں۔ دیکھیں کتنی پیاری آواز میں یہ پڑھ رہی ہے۔ ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ اس بہن کو اسلام کی دولت سے مالا مال کردے۔ آمین
ایک روح پرور تلاوت، پھول جیسے بچے کی پرسوز آواز میں💐💐💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Charthawal
Muzaffarnagar
251311