Meri jaan 07
hello dost yah page per shayari aur maloomat din Islam bare mein hai please share kijiye and follow
کتنے تارے ہیں آسمان پر😊
مگر چاند جیسا کوئی نہیں🌙
کتنے چہرے ہیں زمین پر🌹
مگر رانی جیسا کوئی نہیں🥰
16/06/2024
اور پھر دل کرتا ہے روپوش ہو جاؤں
ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے✨😌🕳️😌
11/05/2024
M.s.😊❤️💛
21/04/2024
M.😊😊
05/04/2024
❤️❤️🙂🙂🤲🤲🤲
17/02/2024
بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب وہ امت کےگناہوں کو
تحفے میں گنہگاروں کو رمضان دیتا ہے
❤️🤲❤️🤲
دعا میں یاد رکھنا 😊😊🤲🤲
16/02/2024
میرا خیال تھا میں ہی اکیلی ہوں
سنا ہے آپ کا بھی ہم نشین نہیں کوئی
🔥🖤🥀
16/02/2024
کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا
میں اتنا لکھ نہیں پایا جتنا محسوس کرتا ہوں
😊M😊
رشتہ وہ نہیں ہوتا ۔جو دنیا کو دکھایا جائے
رشتہ وہ ہوتا ہے, جو دل سے نبھایا جائے
اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا
اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے:😊M😊
30/01/2024
محبت ایک ڈرامہ ہے
جس کی آخری قسط ذلت و رسوائی ہے😑
19/01/2024
M...❤️🤲🤲🌹
دولت پر کبھی تکبر نا کرنا اگر حلال ہے تو ☺️
حساب دینا پڑیگا
اور حرام ہے تو عذاب سہنا پڑیگا 😌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Maulana Azad Road
Mumbai
40008