Abdur Raheem.Halimi
Admin
حضرت عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ: اللّٰہ کی قسم! ایک مؤمن کو اس سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں دی گئی کہ وہ اللّٰہ کے ساتھ اپنا گمان اچھا رکھے۔ اور اللّٰہ کی قسم! جب کوئی مؤمن اللّٰہ کے ساتھ اپنا گمان اچھا رکھتا ہے تو اللّٰہ اس کو وہ عطا فرما دیتا ہے کیونکہ ساری خیر اسی کے ہاتھ میں ہے۔
(مصنف ابن ابی شیبہ حدیث: 35706)
*مرثیہ:( حضرت الاستاذ حضرت مولانا محمد احمد مرتضی صاحب نور اللہ مرقدہ) مظاہرالعلوم سہارنپور یوپی ۔*
بآواز: قاری شبیر احمد صاحب استاذ مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ ، یوپی ، انڈیا ۔
*فرمائش: حضرت مولانا و مفتی اسعداللہ صاحب مظاہری ، امام و خطیب ، مدینہ مسجد ہنڈن وہار ، غازی آباد ، یوپی ، انڈیا ۔*
1- جاتا ہے ہمیں احمد اب چھوڑ کے دیوانہ
مدت میں جو ملتا ہے ایسا کوئی مستانا
2- مدہوش وہ رہتا تھا اللہ کی محبت میں
دیکھے جو کوئی بولے دیوانہ ہے دیوانہ
3- اسعد کی خلافت تھی انعام خداوندی
جو مرد قلندر بھی رہتا تھا فقیرانہ
4- طالب کی بلاغت کی ایک پیاس بجھاتا تھا
رکھتا تھا بلاغت میں انداز جدا گانہ
5- سنت سے بھی اقا کی ایک خاص تعلق تھا
ڈوبا تھا محبت میں اقا کی وہ دیوانہ
6- انداز لطافت بھی کیا خوب نرالا تھا
یاد اتے ہیں اب تیرے اقوال حکیمانہ
7- احمد تیرے جانے سے اجڑا ہے چمن سارا
رویا ہوا رہتا ہے مظہر کا یہ میخانہ
8- دیکھے گی تجھے جنت بولے گی ادھر اجا
بھاتا تھا بہت مجھ کو تیرا یوں چلے آنا
مدرسہ تعلیم القرآن اندھیری ممبئی کے بچوں کی دستاربندی کا پُر کشش منظر ۔آپ بھی دیکھیں ۔اور شیئر کریں ۔
एक गेराहक और ताजिर की तिज़ारत।
मुफ्ती अहमदुल्लाह निसार साहब कासमी।
Ek grahak aur tajir ka Ramzan kaise gujre zarur sune
सुरेह इखलास पढ़ने के बहुत अहम फायदे।
سوره اخلاص یعنی قل هو اللّه احد تین سو بار 300 پڑھنے کے بہت ہی خاص فائدے ۔آپ بھی سماعت کریں ۔اور زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں ۔
कितना आलीशान लम्हा है।
मदीना मुनवरह खूब सूरत मस्जिद।
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lucknow
226001