Naghma e Ishq
💕 😘 ♥️ 🍒 کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو
یہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو 💕😘 ♥️🍒
میں رو پڑوں گا بہت بھینچ کے گلے نہ لگا
میں پہلے جیسا نہیں ہوں کسی کا دکھ ہے مجھے ❤️😔💔😢
13/05/2026
وہ دل ہی کیا جو ترے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرے ❤️💫🌹🥰
09/05/2026
23/04/2026
مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے
19/03/2026
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
19/03/2026
ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا
جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا
قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے
ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karnia Telta Balrampur Katihar
Katihar
854317