Mufti Rayees Ahmad
طلب العلم فريضة على كل مسلم
23/04/2026
DSP. ARSALAN. Sb
SHO. SAMEER. Sb
Sub Inspector. Zakir. sb
Sub Inspector. Mohsin. sb
M***I Rayees Ahmad sb
GYM CENTER
congratulations to DSP. Ab Maajid (JKPS) on becoming Superintendent of Police.
We Wishing you the best always!
30/03/2026
SHO. KRALGUND
29/10/2025
حافظ عادل صدیقی صاحب ❤️♥️❤️
خدایہ رحم _😭🙏_ ہم حکومت ہند سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری کشمیر KASHMIR ان سوّرُوں سے پاک ہے یہاں الحمد للہ مسلمان بستے ہیں.. یہ جو لوگ یہاں کشمیر میں گاڈیوں میں بھر بھر کے ان کو لاتے ہیں ان کو فی الفور اپنی نوٹس میں لائے... یہ ہندواڑہ ماگام کا علاقہ ہے جہاں یہ رات دیر دیکھے گئے ہیں
یہ ایک ناپاک سازش ہے.. انشاءاللہ یہ لوگ اس سازش میں کامیاب نہیں ہوسکتے ہے
پرچم کشائی __
26 جنوری
جنگ آزادی میں علماء دیوبندکاکردار
✅ جب پڑاوقت گلستاں پہ توخوں ہم نے دیا✍️
✅ جب بہارآئی تو کہتے ہیں ترا کام نہیں😭
1857ء میں شاملی ضلع مظفرنگرکے میدان میں علماء دیوبندنے انگریزوں سے باقاعدہ جنگ کی، جس کے امیرحاجی امدالله مہاجرمکی رحمہ الله مقررہوئے۔اور اس کی قیادت مولانارشیداحمدگنگوہی رحمہ الله ، مولاناقاسم نانوتوی رحمہ الله ، اورمولانامنیرنانوتوی رحمہ الله کررہے تھے۔ اس جنگ میں حافظ ضامن رحمہ الله شہیدہوئے، مولانا قاسم نانوتوی رحمہ الله انگریزوں کی گولی لگ کرزخمی ہوئے، انگریزی حکومت کی طرف سے آپ کے نام وارنٹ رہا؛لیکن گرفتارنہ ہوسکے،1880ء میں وفات پائی،دیوبندمیں قبرستان قاسمی میں آسودئہ خواب ہیں۔حاجی امدادالله مہاجرمکی رحمہ الله نے یہ محسوس کرتے ہوئے کہ ان حالات میں ملک میں رہ کراب اپنے مشن کوبرقراررکھنا ممکن نہیں، مکہ مکرمہ ہجرت کرگئے۔وہاں سے انھوں نے اپنے مریدین ومتوسلین کے ذریعہ ہندوستان میں اپنے ہدایت وفیض کاسلسلہ جاری رکھا۔1899ء میں وفات پائی اورجنت المعلیٰ میں دفن ہوئے۔ مولانارشیداحمدگنگوہی رحمہ الله کوگرفتارکیاگیااورسہارنپورکے قیدخانہ میں رکھاگیا،پھرکچھ دن کال کوٹھری میں رکھ کرمظفرنگرکے قیدخانہ میں منتقل کیاگیا۔چھ ماہ تک آپ کوقیدوبندکی مصیبتیں جھیلنی پڑی۔1905 ء میں وفات پائی۔گنگوہ کی سرزمین میں آسودہ خواب ہیں۔1857ء کی جنگ میں مسلمانوں کوبظاہرشکست ہوئی، مگریہ شکست نہیں، فتح تھی۔ 1857ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعدانگریزوں نے اسلام پرحملہ کیا اسلامی عقائد،اسلامی فکراوراسلامی تہذیب کو ہندوستان سے ختم کرنے کافیصلہ کیا، یہاں سے انگریزوں کازوال شروع ہوا،حکومت برطانیہ کا لارڈمیکالے جب وایسرائے بن کرآیا تواس نے مغربی تہذیب اورمغربی فکر،نصرانی عقائد قائم کرنے کاایک پروگرام بنایا،اس نے کہا:’’میں ایک ایسانظام تعلیم وضع کرجاوں گاجوایک ہندوستانی مسلمان کاجسم توکالاہوگامگردماغ گورایعنی انگریزکی طرح سوچے گا‘‘۔
ہندوستان میں اسلام کی حفاظت کے لیے الله تعالیٰ نے چندشخصیات کوپیداکیا،ان میں سے ایک اہم شخصیت حجة الاسلام حضرت مولانامحمدقاسم نانوتوی رحمہ الله کی تھی،اس زمانہ میں اسلام کی بقاء، اسلامی عقائد،اسلامی فکر اوراسلامی تہذیب کی حفاظت کے لیے حجة الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ الله نے ایک تحریک چلائی،جس کوتحریک دیوبندکہاجاتاہے،جگہ جگہ مدرسہ قائم کیے،اس مقصدکے لیے انھوں نے اپنے رفقاء (حاجی عابدحسین دیوبندی رحمہ الله ،مولاناذولفقارعلی دیوبندی رحمہ الله ، مولانا فضل الرحمن عثمانی رحمہ الله اورمولانارفیع الدین رحمہ الله وغیرہم)کی مددسے15 محرم 1283ھ مطابق 30مئی 1866ء جمعرات کے دن ضلع سہارنپورمیں واقع دیوبندنامی مقام پرایک دارالعلوم کی بنیادرکھی؛ تاکہ یہ مسلمانوں میں نظم پیداکرے، جوان کواسلام اورمسلمانوں کی اصل شکل میں قائم رکھنے میں معین ہو،ایشیاکی اس عظیم درسگاہ کاآغازدیوبندکی ایک مسجد(چھتہ مسجدکے صحن میں آنارکے درخت کے سایہ میں ایک استاد(ملامحمود)اورایک طالب علم (محمودحسن)سے ہوا جو بعدمیں ’’ازہرہند‘‘کہلائی اورجسے دارالعلوم دیوبندکے نام سے شہرت ومقبولیت حاصل ہوئی،بقول حضرت حاجی امدادالله مہاجرمکی رحمہ الله ’’دارالعلوم دیوبندہندوستان میں بقاء اسلام اورتحفظِ علم کاذریعہ ہے‘‘۔
من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ
شکریہ __ DSP MAJID sb. Handawara
Thanks. DSP MAJID sb. Handawara
tahsildar. Sb. KRILGUND
BDO sb. KRILGUND ❤️♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Imam Azam Abu Hanifa, Humpora, Kralgund, Handwara
Handwara
193302