The Koshur Rover
Wanderer Endeavorer Explorer Adventurer Student
Interested in Trekking, Hiking, Poetry etc
04/02/2026
13/01/2026
جنون شوق یقیں ضابطے سے آئی ہے
اڑان مجھ میں مرے حوصلے سے آئی ہے
19/07/2025
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں
لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں
07/02/2025
اہل دنیا سے شکایت نہ رہی
وہ بھی کہتے ہیں زیاں کار ہیں ہم
23/01/2025
ستارے مشعلیں لے کر مجھے بھی ڈھونڈنے نکلیں
میں رستہ بھول جاؤں،_ جنگلوں میں شام ہو جائے
شکیب اپنے تعارف کیلئے____ یہ بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
(شکیب جلالی)
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gulmarg?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gulmarg
193403