Muhammed Sadiq Raza Subhani
خدمت دین متین
خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
رسول اللهﷺ نے فرمایا:
اُس شخص کےلئے مبارک باد ہے جس نےمیری زیارت کی اور مجھ پر ایمان لایا.اور اُس شخص کےلئے سات مرتبہ مبارک باد ہےجو مجھ پر ایمان لایا،حالانکہ اس نے میری زیارت نہیں کی.
مسند احمد 139، 140؛ مشکوٰۃ 6290
السلام علیکم🌹
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
درود پاک پڑھتے ہو تو شکر مناؤ آقا کریمﷺ کی نظر مبارک میں رہنے والے چند خاص لوگوں میں سے ہو کیونکہ تم درود پاک خود نہیں پڑھتے بلکہ تمہیں درود پاک پڑھوایا جاتا ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
09/12/2023
*👤Hello Dear Sir/Ma'am🥰*
*I Am Asgar Ali From BR India🇮🇳*
*📌क्या आप Students हो या House Wife हो या फिर job Worker और आप पार्ट टाइम जॉब की तलाश में हो या फुल टाइम work करना चाहते हो तो आए हमारे साथ 3 से 4 घंटा घर बैठे ऑन लाइन काम कर के और हर महीना 15, से 20 हजार कमाए|*
*📍अगर आप घर बैठे ऑन लाइन work करना चाहते हैं तो अभी Register करे 👇🏻*
*WhatsApp No*7451917791 *
08/12/2023
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
Big shout out to those who’ve recently engaged with me!
Muhammd Sadiq Husain Qadri, Mohammad Safik, Salim Kureshi
01/12/2023
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول کے عشق کا نور عطا فرما🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
30/11/2023
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ
اور جب نبی کریم محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے. تو برکتیں اترتی ہیں
برکتوں کے حصول کے لئے درود پاک کا سفر ابھی سے شروع کردیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
27/11/2023
﷽🕋
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
23/11/2023
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ فِتْنَةً وَفِتْنَةُ أُمتي المالُ
ہر اُمت کے لئے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے، اور میری امت کا فتنہ مال ہے.
ترمذی 2336
(السلسلة الصحيحة 2553؛ مسند احمد 10054؛ مشکوٰۃ المصابيح 5194)
💞السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 💞
ّدﷺّ
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ كُبِتُوا كَمَا كُبِتَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ
جو لوگ اللّٰهِ اور اس کے رسولﷺ کی
مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح)ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے
المُجَادلَةِ-5
السلام علیکم💞
04/11/2023
لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
(مومنو)تم کو رسول اللّٰہﷺْ کی پیروی کرنا سب سے بہتر ہے -الاحزاب -21
29/10/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Noor Nagar Kohinoor Road Firozabad
Faizabad
283203
Opening Hours
| Monday | 6am - 10pm |
| Tuesday | 6am - 10pm |
| Wednesday | 6am - 10pm |
| Thursday | 6am - 10pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 6am - 10pm |
| Sunday | 9am - 10pm |