Altaf Bukhari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Altaf Bukhari, Gaming Video Creator, Marhote, Surankote, Poonch, Delhi.
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ /سب یوسف بھائی کے لیے دعا کریں اللہ تعالی جلد از جلد صحت یاب کرے 🤲🤲🙏💔
مولانا فاروق حسین مصباحی کا بڑا بیان سعودی عرب پنجاب رجستان حیدراباد دلی یو پی اور ملک کے دیگر حصوں میں بھکاری بھیک مانگ کر ہمارے علاقے کو بدنام کر رہے ہیں تمام لوگوں سے اپیل ہے انہیں کچھ نہ دیا جائے// 💯✅🌹 // اگر آپ لوگ مولانا صاحب کی اس بات پہ ایگری کرتے ہیں تو ضرور کمنٹ سیکشن میں بتائیں میں تو ایگری کرتا ہوں ماشاءاللہ کیا خوبصورت بات بتائی ہے مولانا صاحب نے ✅💯🌹👍
ہائے پردیس کی زندگی تیرا کیا کہنا 🤲🙏💔
انا لله وانا اليه راجعون 😭۔ //۔ آگاہ آپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں 😭۔ // موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس یوں تو دنیا میں سبھی آے ہے مرنے کے لیے 😭 // سلیم بھائی اور ان کی اہلیہ جو کہ مدینہ منورہ میں ایک حادثے میں شہید ہوئے تھے اج ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی اللہ تعالی جنت فردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر اور جمیل عطا فرمائے امین یا رب العالمین 🥲😭😭🤲🕋
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس یوں تو دنیا میں سبھی آے ہے مرنے کے لیے 😭💔//۔ سید مشتاق شاہ بخاری صاحب کا ایک یادگار انٹرویو جو عمر بھر یاد رکھا جائے گا کہ میرا لیڈر کیسا تھا میرا قائد کیسا تھا 😭😭😭//// اللہ تعالی جنت فردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب،🤲🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Marhote, Surankote, Poonch
Delhi
185121