Unity Foundation
Unity Foundation
is a Islamic NGO and goals of this foundation is promoting correct religion of Islam.
The Topics of activity of this foundation
Quran , Ahl al-Bayt,Shia , Imam Zaman(a.s) , Ulama , Islamic life style , Islamic culture , Howza Elmia
انا یتیم ...
09/03/2026
Khamenai Again
Imam Ayatullah Seyed Mujtaba Al-Hussaini Khamenai
🤝
01/03/2026
18/05/2025
Dast-e-Mohabbat
یونٹی فاؤنڈیشن علم، ثقافت اور انسانیت کا حسین سنگم
یونٹی فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو برسوں سے علم اور ثقافت کو فروغ دینے کے مشن پر گامزن ہے۔
لیکن آج… ہم نے انسانیت کے لیے دل کی گہرائیوں سے ایک نیا قدم اُٹھایا ہے۔
🌟 "دستِ محبت" ایک نیا شعبہ، جو مدد، ہمدردی اور خدمت کے جذبے سے قائم کیا گیا ہے۔
یہ اُن دلوں کے لیے ہے جو زندگی کی سختیوں میں تنہا ہو چکے ہیں… اُن بیماروں کے لیے ہے جو علاج کی آس میں ہیں… اور اُن خاندانوں کے لیے ہے جو سہارے کے منتظر ہیں۔
ہم مانتے ہیں کہ ہر دل میں خدمت کا جذبہ ہوتا ہے — چاہے چھوٹا ہو یا بڑا۔
اگر آپ کا دل انسانیت کے لیے دھڑکتا ہے، تو یقین جانیے، آپ کا مقام ہمارے ساتھ ہے۔ اگر آپ کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں،کسی ماں کی آنکھ سے آنسو پونچھنا چاہتے ہیں،یا کسی پریشان دل کو تھوڑا سکون دینا چاہتے ہیں…تو آئیے، ہمارے ساتھ اس کارِ محبت میں شریک ہو جائیے۔✨
📩 اگر آپ ہمارے "دستِ محبت" کے کارواں میں شامل ہونا چاہتے ہیں، ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد، کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے۔ 🤝💛
-e-mohabbat
-e-Mohabbat
15/12/2024
Free Course - Only Joining Fees
Unity Kids - Educational platform for shia children
Quran Reading + Basic Tajweed Quran + Quranic & Ahlibait Stories
17/11/2024
Organised by Unity Foundation
14/11/2024
Riwayat-e-Fatmiyah (s.a)
23/06/2024
Eid AlGhadir- Online Digital Contest 2024
من كنت مولاه فهذا على مولاه
Section 1
( 1-2 Paintings Gjadir khum se Related Paiting )
( 1 Page Ghadir Khum se Related Essay - Hindi Urdu )
( e-Book PDF Ghadir Khum se Related )
Har Section men 3 Winners ko ke Taraf se Prize Aur Certificate Diya jayega.
For Registration: +917458073072
Last Date : 24 June 2024
Join us On Instagram in
# #
#عیدغدیر #عیدغدیرخم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Delhi